Prime Minister has canceled his visit to Turkey

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
[h=1]موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نے اپنا دورہ ترکی منسوخ کردیا
[/h]
283421-NawazSharif-1409172633-455-640x480.JPG


زیراعظم کی جگہ اب صدر مملکت ممنون حسین ترکی کا دورہ کریں گے ، فوٹو: فائل

اسلام آباد: ملک میں بڑھتے ہوئے سیاسی بحران کے پیش نظر وزیراعظم نوازشریف نے اپنا دورہ ترکی منسوخ کردیا۔


ایکسپریس نیوز کےمطابق موجودہ ملکی صورتحال اور بڑھتے ہوئے سیاسی بحران کے پیش نظر وزیراعظم نوازشریف نے اپنا ترکی کا دورہ منسوخ کردیا، وزیراعظم کو نو منتخب ترک صدر رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنا تھی تاہم اب ان کی جگہ صدر مملکت ممنون حسین ترکی کا دورہ کریں گے جس کے لیے وہ آج روانہ ہوں گی۔


ایوان صدر نے صدر ممنون حسین کی ترکی روانگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ صدر مملکت اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد جمعہ کو وطن واپس آئیں گے۔

http://www.express.pk/story/283421/



 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وزیراعظم نے اپنا دورہ ترکی منسوخ کردیا

Dhai Bhalla Master ki Lottery nikal ai.
 

spitfire

MPA (400+ posts)
Re: وزیراعظم نے اپنا دورہ ترکی منسوخ کردیا

ہم ممنون صاحب کے ممنون ہیں
 

hassan25

Senator (1k+ posts)
Re: وزیراعظم نے اپنا دورہ ترکی منسوخ کردیا

inshallah jald khabar aaye ge jali parliment ki chuuty ho gai aur nawaz sharif jeddha baghne mein nakam

 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: وزیراعظم نے اپنا دورہ ترکی منسوخ کردیا

ممنون آپکا بہت ممنون ہے،ہون آوے گا سواد صدارتی دا :p
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وزیراعظم نے اپنا دورہ ترکی منسوخ کردیا

مکّے گیا مدینے گیا ، جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آیا .......
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
مرے خیال میں ان ساتوں پر سات گولیاں کیوں ضائع کی جائیں ، قطار میں سبکو اکٹھا کھڑا کر کے ایک ہی گولی سے کام تمام کر دینا چاہئے .
رہ گیا جیو ٹی وی اسکے لیے فقط ایک ہی بم کافی نہیں ہوگا ، کیونکہ جیو فیملی کافی بڑی ہے بری بھی بھت ہے اسے بھی اس کھیت کی طرح جلانا ہوگا جسکو کیڑا لگ گیا ہو ..........
 

Back
Top