Press Conference of Siraj ul Haque in Mansoorah !!

khan38

Councller (250+ posts)
bas sirf conferences hi karta rahy ga, aur afsos hi karta rahy ga..action kabi nai lega :P
q ky action ky liye siasat dao par lagana parta hai aur inko to siasat karni hai :P :P
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
سراج نے وہ کام کیا ہے اب جماعت اسلامی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے . یہ شیطانی پارٹی نے کبھی بیگناہ خواتین کے قتل کی بات نہیں کی .اب ان کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا ہے . مولوی فضلو اور جماعت اسلامی دونو ں ایک طرح کے کام کر رہے ہیں
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
بھی لگتا ہے سراج صاحب کو ' ٹی وی' ہو گیا ہے ...ڈاکٹر نے ایک ایک خوراک صبح ، دوپہر شام لینے کو کہا ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
سراج نے وہ کام کیا ہے اب جماعت اسلامی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے . یہ شیطانی پارٹی نے کبھی بیگناہ خواتین کے قتل کی بات نہیں کی .اب ان کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا ہے . مولوی فضلو اور جماعت اسلامی دونو ں ایک طرح کے کام کر رہے ہیں

چند دن انتظار کر لو،کس کا بیڑا غرق ہو رہا سب کو پتہ چل جائے گا
 

hassan25

Senator (1k+ posts)
چند دن انتظار کر لو،کس کا بیڑا غرق ہو رہا سب کو پتہ چل جائے گا
tehrik e Pakistan tu Pakistan banany se pehley guzar chuki hai JI ko abb aik naye
tehrik kasath uthna chahiya jiska nam tehrik e insaf Pakistan hona chahiya khair
dua kartey hain tehrik e Pakistan sey loog kamazkam inn hukmarano sey azadi
hazsil kar ke dain ge aur aik awami mafadat wali hakoomat laney main kamyab
ho jain ge
 
Sponsored Link