President Obama: Libya aftermath 'worst mistake' of presidency

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
What a joke, after destroying LIBYA and arming ISIS these morons are saying it was a mistake. The whole middle east is destroyed by CIA and MOSSAD to impose a new world order.

President Obama: Libya aftermath 'worst mistake' of presidency

US President Barack Obama has said failing to prepare for the aftermath of the ousting of Libyan leader Col Muammar Gaddafi was the worst mistake of his presidency.

Mr Obama was answering a series of questions on the highs and lows of his time in office on Fox News.
He said, however, that intervening in Libya had been "the right thing to do".
The US and other countries carried out strikes designed to protect civilians during the 2011 uprising.
But after the former Libyan leader was killed, Libya plunged into chaos with militias taking over and two rival parliaments and governments forming.

So-called Islamic State (IS) gained a foothold, and Libya became a major departure point for migrants trying to reach Europe.
A UN-backed national unity government arrived in the capital Tripoli earlier this month but is waiting to take charge.
The leader of the faction ruling western Libya has threatened to prosecute any of his ministers who co-operate with the UN-backed administration, contradicting an earlier announcement the ministers would stand down.

President Obama gave the brief but revealing answer speaking to Chris Wallace:
CW: Worst mistake?
Obama: Probably failing to plan for the day after, what I think was the right thing to do, in intervening in Libya.

It is not the first time President Obama has expressed regret over Libya. He toldthe Atlantic magazine last month the operation went as well as he had hoped, but Libya was now "a mess".
In that interview, he also criticised France and the UK, in particular saying British Prime Minister David Cameron became "distracted" after the intervention.
It was a rare rebuke for a close ally and one which BBC correspondents at the time said angered Downing Street.

_89172490_011265419-1.jpg

Col Gaddafi killed during the 2011 popular uprisingPresident Obama told Fox that his biggest accomplishment in office was "saving the economy from the great depression".
He said the best day of his presidency was when he passed the healthcare reforms. The worst, he said, was responding to the mass shooting at Sandy Hook elementary school.

Mr Obama discussed his legacy in a BBC interview last year, saying his failure to pass tighter gun control laws was the biggest frustration of his presidency.

http://www.bbc.co.uk/news/world-us-canada-36013703
 
Last edited by a moderator:

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
All of US's foreign interventions have been a disaster so far, Iraq was much safer under Saddam Hussein then it is now
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
The blind Arab Sheikhs of Arabian peninsula were the right hand of USA and its secret agencies. They took a part in destroying their own people and brought their misery and are no less responsible than the USA and its power Hungary officials. Donald Trump will come and fix their red wagon pretty soon. These blind , selfish and foolish Arab sheikhs are the symbol of Jahiliya before our Beloved Prophet ( PBUH) came to reform these Jahils.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
151206153052_gaddafi3.jpg

جب سنہ 2011 میں معمر قذافی کا تختہ الٹا گیا تھا تو لیبیا کی سڑکوں پر لوگ خوشیاں مناتے دیکھے گئے تھے، لیکن بی بی سی کے نامہ نگار جیک والس سمنز کو ان لوگوں کو ڈھونڈنے کے لیے گھانا کے دور دراز علاقوں میں جانے کی ضرورت نہیں پڑی جوتختہ دار پر لٹکا دیے جانے والے اس رہنما کو نہ صرف اچھے الفاظ میں یاد کرتے ہیں بلکہ اپنے رہنما کی موت پر ابھی تک سوگوار بھی ہیں۔

چند ہی دن پہلے جب میں گھانا کے دارالحکومت اکرا کی پیلی دھول، دھوپ اور گاڑیوں کے دھویں اور گرد وغبار کے درمیان ایک سڑک پر جاتے ہوئے ایک شخص سے ملا جس کا کہنا تھا کہ معمر قذافی ایک مسیحا تھے۔یہ بات کہنے والے شخص کا نام کریم محمود تھا۔

کریم ایک 47 سالہ پرجوش آدمی ہیں جو قذافی کا تختہ الٹے جانے سے پہلے تین سال لیبیا میں رہ چکے ہیں اور کام بھی کر چکے ہیں۔اس وقت بھی کریم محمود شادی شدہ تھے، ان کے تین بچے تھے اور وہ لیبیا میں ایک ایسے مکان میں رہ رہے تھے جو انھوں نے خود اس رقم سے تعمیر کیا تھا جو انھوں نے لیبیا میں کمائی تھی۔

کریم کے بقول ’ ان دنوں لیبیا میں ہر کوئی خوش تھا۔ امریکہ میں آج بھی لوگ پُلوں کے نیچے سوتے ہیں لیکن لیبیا میں ایسا کبھی بھی نہیں ہوا۔ لیبیا میں کسی کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہیں ہوتا تھا، وہاں کوئی مسئلہ تھا ہی نہیں۔ ہر کسی کو کام مل جاتا تھا اور معاوضہ بھی اچھا ملتا تھا۔

میری زندگی میں جو کچھ بھی اچھا ہے وہ قذافی کی ہی وجہ سے ہے۔ قذافی افریقہ کے مسیحا تھے۔‘گھانا میں اس قسم کے خیالات کا اظہار کرنے والے کریم محمود اکیلے نہیں ہیں۔ جب میں اور کریم سڑک پر کھڑے بات کر رہے تھے تو وہاں پر ٹہلتے ہوئے دو اور افراد بھی ہماری گفتگو میں شامل ہوگئے۔ کریم محمود کی طرح وہ دونوں بھی لیبیا کے سابق آمر کے بارے میں بڑے پرجوش انداز میں بات کر رہے تھے۔

151206153146_acra.thinkstock.jpg
ان دنوں اکرا میں نئی عمارتوں کی تعمیر نہ ہونے کے برابر ہے​

سات سال تک لیبیا میں ملازمت کرنے والے 35 سالہ ہنس مُکھ مزدور مصطفٰے عبدالمومن کے بقول ’قذافی نے کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیا۔ ہر لحاظ سے مکمل حکمران تھے۔ وہ بہترین حکمران تھے۔

‘گفتگو میں شامل ہونے والے تسیرے صاحب الیاس یحیٰ تھے جو مقامی مسجد کے امام تھے۔ نوکدار داڑھی رکھے ہوئے، گول ہیٹ پہنے ہوئے اور نہایت بلند آواز میں بات کرنے والے الیاس یحیٰ کا کہنا تھا کہ ’آپ کسی مسئلے کو ختم کرنے کے لیے ایک شخص کو مار دیتے ہیں، کیا اس سے مسئلہ ختم ہو جاتا ہے۔ آج لیبیا میں اُس سے بڑا مسئلہ پیدا ہو چکا ہے۔ آخر قذافی کو مارنے کی ضرورت کیا تھی۔‘قطع نظر اس بات کے کہ قذافی ایک بے رحم آمر تھے، ان کے اقتدار کے طویل برسوں میں دولت کی فراوانی اور استحکام ان لوگوں کے لیے کسی غنیمت سے کم نہیں تھا جو لیبیا میں کام کر کے پیسہ بنانے کے لیے بے چین تھے۔

اکرا کی سڑک پر بننے والے میرے نئے دوستوں کا شمار بھی افریقہ کے ان ہزاروں لوگوں میں ہوتا ہے جو لیبیا میں کمائی کر کے غربت کے گھن چکر سے نکلنے میں کامیاب ہوئے تھے۔

ہم لوگ جب سبزی کی ایک چھوٹی سی دکان کے سائبان کے نیچے کھڑے باتیں کر رہے تھے تو لیبیا سے کمائے ہوئے پیسے کے ثبوت ہمیں ہر جگہ دکھائی دے رہے تھے۔ یہ گھانا کا وہ شمالی علاقہ ہے جہاں کے لوگوں نے قذافی کے دور میں خوب دولت کمائی۔جس قسم کے ٹوٹے پھوٹے مکان آپ کو اکرا کے دیگر محلوں اور علاقوں میں دکھائی دیتے ہیں، ویسےگھر آپ کو یہاں بالکل دکھائی نہیں دیتے۔ اکرا کے مخصوص کچے مکانوں کی بجائے یہاں آپ کو گلابی مٹی کی کچی سڑک کے کنارے دور دور تک جدید اور کشادہ گھر ہی دکھائی دیتے ہیں۔​

151206153146_refugees_getty.jpg
قذافی نے کہا تھا کہ تارکین وطن اتنا اودھم مچائیں گے کہ یورپ کے لیے انھیں قابو کرنا مشکل ہو جائے

سڑک کے موڑ پر ایک عالیشان عمارت، جو کہ میرے خیال میں شہر کا مرکزی ہال تھا، کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کریم نے مجھے بتایا کہ اصل میں یہ عمارت ایک مقامی شخص شیخ سوالا کی ملکیت ہے۔ کریم کے مطابق شیخ سوالا نے لیبیا کی کمائی سے کئی قسم کے کاروبار شروع کیے اور خوب دولت بنائی۔ کریم کے بقول اس عالیشان رہائشی عمارت میں تیس کمرے تھے اور اگر قذافی نہ ہوتے تو شیخ سوالا اتنی بڑی عمارت کبھی بھی تعمیر نہ کر سکتے۔

کریم کی بات بالکل درست تھی، کیونکہ ان دنوں اکرا کے اس علاقے میں نئی عمارتوں کی تعمیر نہ ہونے کے برابر ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ آپ کو یہاں وہاں ایسے کئی مکانات دکھائی دیتے ہیں جو ادھورے پڑے ہیں اور ان کی تعمیر رک چکی ہے۔ لگتا یہی ہے کہ جب قدافی کا تختہ الٹ دیا گیا تو گھانا کا یہ علاقہ منجمد ہو گیا۔

تھوڑی ہی دیر بعد 36 سالہ عمادو بھی ہماری گفتگو میں شامل ہوگئے۔ شروع میں ہم میں سے کسی کا دھیان عمادو کی جانب نہیں گیا کیونکہ وہ ہم لوگوں سے ذرا ہٹ کے کھڑے ہوئے تھے۔ لیکن آخر کار انھوں نے بھی ہمیں اپنی کہانی سنانے کا فیصلہ کر لیا۔عمادو کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو لبیا میں ملازمت کا ویزا حاصل نہیں کر سکے تھے۔ چانچہ سنہ 2010 میں عمادو اور ان کے کئی دوستوں نے صحرا کے خطرناک راستے سے لیبیا جانے کا فیصلہ کر لیا۔ راستے میں ان کے پاس پینے کا پانی ختم ہو گیا اور ان کے گروہ کے کئی لوگ صحرا میں ہی مر گئے، تاہم عمادو خود لیبیا پہنچنے میں کامیاب ہو گئے جہاں انھیں ٹائلیں لگانے کا کام بھی مل گیا۔​

151206153052_gaddafi.jpg
معمر قذافی کی یہ تصویر سنہ 2007 کی ہے جب وہ اکرا آئے تھے

سنہ 2011 میں جب لیبیا میں جنگ شروع ہوئی، اس وقت تک عمادو 3,500 امریکی ڈالروں کے برابر پیسے کما چکے تھے۔ عمادو کو یاد ہے کہ جب طرابلس میں پہلی گولی چلی تو وہ طرابلس کے ساحل پر کھڑے تھے۔ انھیں بھاگ کر جان بچانا پڑی اور وہ وہاں چھپ گئے۔ہر طرف فائرنگ کی وجہ سے عمادو کئی دنوں تک ایک کمرے سے باہر نہیں نکل پائے اور پھر آخر کئی دنوں بعد وہ بھاگ کر واپس گھانا پہنچ گئے۔ اگرچہ وہ جان بچا کر واپس گھر تو آ گئے لیکن ان کے کمائے ہوئے پیسے لبیا میں ہی رہ گئے اور یوں عمادو کا اپنی غربت دور کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔

مصطفےٰ کے بقول یہاں گھانا میں جوان لوگوں کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔ ’قذافی کے بعد ہماری زندگی بہت مشکلات میں گھِر گئی ہے۔ نوجوانوں میں بیروزگاری کی شرح آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور ہمارے پاس کرنے کو کچھ بھی نہیں ہے۔ اب پیسہ کمانے کے دو ہی راستے ہیں، یا تو ہم جُرم کی دنیا میں چلے جائیں اور یا کسی طرح یورپ پہنچنے کی کوشش کریں۔‘وہاں موجود دیگر افراد نے بھی عمادو کی بات سے اتفاق کیا۔

الیاس نے بڑی بلند آواز میں کہا کہ ’اب صرف یورپ، یورپ اور یورپ ہی حل ہے۔ آپ زمین پر کہیں بھی چلے جائیں، ہر کوئی یورپ یورپ ہی کر رہا ہے۔‘’جن کے پاس وسائل ہیں ان میں سے اگرچہ کچھ لوگ برازیل بھی جا رہے ہیں، لیکن باقی تمام لوگوں کی منزل یورپ ہی ہے۔

‘اپنا تختہ الٹے جانے سے پہلے معمر قذافی نے یورپی یونین کو سرکاری طور پر خبردار کیا تھا کہ اگر ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا جاتا ہے تو کم از کم دس لاکھ تارکین وطن یورپی ساحلوں پر پہنچ جائیں گے اور یہ لوگ اتنا اودھم مچائیں گے کہ یورپ کے لیے انھیں قابو کرنا مشکل ہو جائے گا۔

ہو سکتا ہے کہ قذافی کوئی بڑے مسیحا نہیں بلکہ ایک بڑے آمر ہی تھے، لیکن حالات یہی بتاتے ہیں کہ انھوں نے یورپ کو جس بات سے خبردار کیا تھا وہ اب درست ہی ثابت ہو رہی ہے۔

http://www.bbc.com/urdu/weather/2015/12/151206_gaddafi_african_hero_sq
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی سعودیہ اور دیگر خلیجی ریاستوں نے بہار دیکھنی ہے. نیٹو چھریاں تیز کر رہی ہے اور دیسی لبرے بشمول لبرل منافقین بھنگڑے ڈالنے کے لیے بے چین ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بڑی حد ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ قذافی چند سال پہلے مر گیا
اگر چند سال بعد مرتا تو بھی یہی ہونا تھا ، وہاں کے قبائل نے آپس میں لڑنا تھا اور لوگوں نے نقل مکانی کرنی تھی

اصل میں تعلیم کی کمی ہمارے مسلمانوں کو ختم کر رہی ہے اور اس کی اصل وجہ ملا ہے جس نے لوگوں کی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے

ہنر اور تعلیم کی کمی کی وجہ سے یہ لوگ مسلمان بھی نہی رہے بلکہ ایک دھبہ بن گئے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
All of US's foreign interventions have been a disaster so far, Iraq was much safer under Saddam Hussein then it is now

In fact , it was dirty game of Saudia and America.
Saudia was equally involved in Iraq , Lybia and Syrian crises ....

Saudi kings have personal grudge with the head of states and they finance America to destroy them and kill Sadam , Qazafi ,Bashar.

Very sad.

In the mean time Iran became stronger .... they made themselves stronger .. now Saudia is crying....because of Irani mussels ...

Muslims killing each other.....in fact
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
This is the situation of all Islamic countries

how+to+cook+lentils+in+pressure+cooker.JPG

And this is the ultimate Situation and Europe got scared....because US flamed it.
presh.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملا نے لوگوں کی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے - ایک مطمئن

جس کی وجہ سے سیکولر لبرل ہونے کے دعوی دار حکمران بھی عوام کو تعلیم سے دور رکھتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ملا نے لوگوں کی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے - ایک مطمئن

جس کی وجہ سے سیکولر لبرل ہونے کے دعوی دار حکمران بھی عوام کو تعلیم سے دور رکھتے ہیں

ملا لڑنے مرنے کے لئے تو لوگوں کو تیار کر سکتا ہے لیکن جب اچھا انسان بنانے کی بات ہو تو ملا ہاتھ کھڑے کر لیتا ہے

اس وقت ملا یہی کہتا نظر آتا ہے جو آپ نے کہا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملا لڑنے مرنے کے لئے تو لوگوں کو تیار کر سکتا ہے لیکن جب اچھا انسان بنانے کی بات ہو تو ملا ہاتھ کھڑے کر لیتا ہے

اس وقت ملا یہی کہتا نظر آتا ہے جو آپ نے کہا ہے
جو سیکولر لبرل حکومت کا انتخاب کرتے ہیں وہ اپنے انتخاب پر نادم ہونے کی بجائے وہی کہتے ہیں جو آپ نے کہا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جو سیکولر لبرل حکومت کا انتخاب کرتے ہیں وہ اپنے انتخاب پر نادم ہونے کی بجائے وہی کہتے ہیں جو آپ نے کہا ہے
آج کل ملا لوگ کفر کے فتوے کی بجاے سیکولر اور لبرل کے فتوے دیتے دکھائی دیتے ہیں جیسے ابھی آپ نے کہا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آج کل ملا لوگ کفر کے فتوے کی بجاے سیکولر اور لبرل کے فتوے دیتے دکھائی دیتے ہیں جیسے ابھی آپ نے کہا
....... گلوبلائزیشن دور میں کفر سیکولر لبرل جھنڈے تلے گلوبلائز ہو گیا ہے. لیکن ان منافق لبرل بھی ہیں جیسے
 
Last edited:

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
In fact , it was dirty game of Saudia and America.
Saudia was equally involved in Iraq , Lybia and Syrian crises ....

Saudi kings have personal grudge with the head of states and they finance America to destroy them and kill Sadam , Qazafi ,Bashar.

Very sad.

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

کيا يہ درست نہيں ہے کہ اسی فورم پر انتہائ شدومد اور يقين کے ساتھ ان بھونڈی سازشی کہانيوں کی ترويج کی جاتی رہی ہے کہ کس طرح امريکہ نے پوری اسلامی دنيا ميں حکومتی سطح پر اپنی کٹھ پتلياں مسلط کر رکھی ہيں اور خطے ميں اپنے مفادات کی تکميل کے ليے امريکہ ان "اثاثوں" کو استعمال کرتا رہتا ہے۔

اب اگر بحث کی حد تک يہ فرض کر ليا جاۓ کہ آپ جو کہہ رہے ہيں وہ درست ہے تو پھر سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ امريکہ کيونکر اپنے ہی اثاثوں کے ساتھ مل کر خفيہ طور پر کام کر کے ايسی صورت حال پيدا کرے گا جس کے بعد امريکہ کے يہ "قيمتی اثاثے" نا ہی حکومت ميں رہيں گے اور نا ہی فعال رہ سکيں گے؟

سازشی کہانيوں کی دنيا کے مروجہ اصولوں کو بھی اگر مد نظر رکھا جاۓ تو يہ دونوں متضاد دلائل ايک ہی وقت ميں درست نہيں ہو سکتے۔ ليکن جو پرجوش راۓ دہندگان تخلياتی دنيا ميں رہنا پسند کرتے ہيں وہ ايسی منطق اور شعور کو اپنی تخليقی صلاحيتوں کی راہ ميں رکاوٹ نہیں بننے ديتے۔

علاوہ ازيں، اسلامی دنيا ميں واقعات کے تسلسل کو کنٹرول کرنے اور ان پر اثرانداز ہونے کے ليے امريکہ پر الزام دھرنے کا مطلب يہ ہے کہ شايد مصر ميں ہزاروں کی تعدار ميں عام شہريوں کا سڑکوں پر نکلنا اور کئ ماہ تک اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کرنا اور ديگر اسلامی ممالک ميں بھی جاری اسی قسم کی تحريکوں کی آپ کے نزديک کوئ وقعت نہيں کيونکہ آپ کے نزديک تو يہ امريکی حکومت ہی ہے جو اپنے ان ديکھے ايجنڈوں کے ذريعے مسلم ممالک ميں حکومتوں اور آمروں کو تبديل کر ہی ہے۔ وہی آمر جنھيں ماضی ميں امريکی کٹھ پتلياں قرار ديا جاتا رہا ہے۔ گويا امريکی اپنے ہی وسائل کے ذريعے اپنے ہی قيمتی اثاثوں کو ملياميٹ کرتا چلا جا رہا ہے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

کيا يہ درست نہيں ہے کہ اسی فورم پر انتہائ شدومد اور يقين کے ساتھ ان بھونڈی سازشی کہانيوں کی ترويج کی جاتی رہی ہے کہ کس طرح امريکہ نے پوری اسلامی دنيا ميں حکومتی سطح پر اپنی کٹھ پتلياں مسلط کر رکھی ہيں اور خطے ميں اپنے مفادات کی تکميل کے ليے امريکہ ان "اثاثوں" کو استعمال کرتا رہتا ہے۔

اب اگر بحث کی حد تک يہ فرض کر ليا جاۓ کہ آپ جو کہہ رہے ہيں وہ درست ہے تو پھر سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ امريکہ کيونکر اپنے ہی اثاثوں کے ساتھ مل کر خفيہ طور پر کام کر کے ايسی صورت حال پيدا کرے گا جس کے بعد امريکہ کے يہ "قيمتی اثاثے" نا ہی حکومت ميں رہيں گے اور نا ہی فعال رہ سکيں گے؟

سازشی کہانيوں کی دنيا کے مروجہ اصولوں کو بھی اگر مد نظر رکھا جاۓ تو يہ دونوں متضاد دلائل ايک ہی وقت ميں درست نہيں ہو سکتے۔ ليکن جو پرجوش راۓ دہندگان تخلياتی دنيا ميں رہنا پسند کرتے ہيں وہ ايسی منطق اور شعور کو اپنی تخليقی صلاحيتوں کی راہ ميں رکاوٹ نہیں بننے ديتے۔

علاوہ ازيں، اسلامی دنيا ميں واقعات کے تسلسل کو کنٹرول کرنے اور ان پر اثرانداز ہونے کے ليے امريکہ پر الزام دھرنے کا مطلب يہ ہے کہ شايد مصر ميں ہزاروں کی تعدار ميں عام شہريوں کا سڑکوں پر نکلنا اور کئ ماہ تک اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کرنا اور ديگر اسلامی ممالک ميں بھی جاری اسی قسم کی تحريکوں کی آپ کے نزديک کوئ وقعت نہيں کيونکہ آپ کے نزديک تو يہ امريکی حکومت ہی ہے جو اپنے ان ديکھے ايجنڈوں کے ذريعے مسلم ممالک ميں حکومتوں اور آمروں کو تبديل کر ہی ہے۔ وہی آمر جنھيں ماضی ميں امريکی کٹھ پتلياں قرار ديا جاتا رہا ہے۔ گويا امريکی اپنے ہی وسائل کے ذريعے اپنے ہی قيمتی اثاثوں کو ملياميٹ کرتا چلا جا رہا ہے۔

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

یار ششانزی خان
ایک مشورہ دوں اگر برا نہ مانو تو
اپنے اس امریکن حکومت کے لوگو کے ساتھ اس طرح کی باتیں کرنا اور اس حد تک گہری باتوں میں ٹانگ ڈالنا اچھا نہی لگتا

یہ باتیں دنیا میں ہر جگہ پر ہوتی رہتی ہیں ، کیا آپ لوگ ہر ایک کو مانیٹر کرو گے اور اس سے ڈسکس کرو گے

اگر آپ کو ذاتی طور پر بات چیت کا شوق ہے تو ویسے کسی اور آئی ڈی سے او اور دوستانہ انداز میں بات کرو ، موسٹ ویلکم

اب آپ کیا سمجھتی ہو کہ کوئی بندہ آٹھ کر امریکن سنٹ کام سے بحث کرے گا یا اسکو جھوٹا کرے گا ؟؟؟ کر سکتا ہے وہ جھوٹا ؟؟؟

نہی کر سکتا

اس لئے ، لیوول کا خیال کرو پلیز

امید ہے اپ کو بات بری نہی لگے گی
ویسے اس پوسٹ کا جواب ایک جملے میں دیا جا سکتا ہے کہ وہ بغداد کا ہوٹل یاد ہو گا جس کے ریسپشن فلور پر بڑے بش صاحب کی تصویر صدام نے لگائی تھی
باقی آپ سمجھ ہی جاؤ گی
ابھی تو یہ باتیں پرانی نہی ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
....... گلوبلائزیشن دور میں کفر سیکولر لبرل جھنڈے تلے گلوبلائز ہو گیا ہے. لیکن ان منافق لبرل بھی ہیں جیسے

آج کل ملا لوگ کفر کے فتوے کی بجاے سیکولر اور لبرل کے فتوے دیتے دکھائی دیتے ہیں جیسے ابھی آپ نے کہا

یہ بےغیرت ملا صرف سیکولر ملکوں میں رہتے ہیں ، امریکہ یا کینیڈا ان کے پسندیدہ ملک ہیں
صرف بکواس کرتے ہیں اور کچھ نہی

ان کے بندے صفورا چوک میں ساٹھ ستر لوگوں کو گولی مر دیتے ہیں وہ ان کو نذر نہی آتا ، ان کو بھی کوئی گولی مارے گا ان سیکولر ملکوں میں کسی دن
کیوں کہ یہ صرف فساد کرتے ہیں ہر جگہ پر
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ملا نے لوگوں کی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے - ایک مطمئن

جس کی وجہ سے سیکولر لبرل ہونے کے دعوی دار حکمران بھی عوام کو تعلیم سے دور رکھتے ہیں

او بےغیرت کیا ملا اور سیکولرحکومت کا اتحاد نہی ہے ؟؟؟
ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا
ابھی ملا ملٹری اتحاد دیکھا ہے نا ، ضیاء اور مشرف دور میں ؟؟؟
اس کے بعد سراج کا پیار حکمرانوں سے دیکھا ہے نا ؟؟

کون سا مولوی ہے جو سیکولر حکومت کے ساتھ نہ ہو ؟؟؟

کون سا ملا کہتا ہے کہ تعلیم حاصل کرو ، اور ہنر حاصل کرو ؟؟

جب کہ زیادہ تر لوگ مولوی کی عزت کرتے یہں

مولوی خود تعلیم یافتہ ہو تو کچھ کہے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ بےغیرت ملا صرف سیکولر ملکوں میں رہتے ہیں ، امریکہ یا کینیڈا ان کے پسندیدہ ملک ہیں
صرف بکواس کرتے ہیں اور کچھ نہی

ان کے بندے صفورا چوک میں ساٹھ ستر لوگوں کو گولی مر دیتے ہیں وہ ان کو نذر نہی آتا ، ان کو بھی کوئی گولی مارے گا ان سیکولر ملکوں میں کسی دن
کیوں کہ یہ صرف فساد کرتے ہیں ہر جگہ پر

تیرے جیسے لبرل اور لبرل منافقوں کو وہابیوں کے ریال دینار کھانے کا موقع ملے تو ہاتھ سے نہیں جانے دیتے

منافق تنظیم اسلامی کو بدنام کرنے کے لئے صفورا چوک کی باسی کڑی میں ابال لانے کی بہت کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں. تم بچ جانا گولی سے کہنا میں سیکولر ہوں
 
:lol:
میں تو تیرا نام لے دوں گا

سارے دہشت گرد ایک ہی کڑھی کے پکوڑے ہیں