اِس ماھرِ فلکیات کی پیش گوئی سچ معلوم ہوتی ہے، کیونکہ
یہ ستمبر 2018 کی بات ہے، جب کپتان وزیرِاعظم کا حلف اُٹھا چکے تھے، تب پی ٹی آئی کے ایک پرانے لیڈر نے ایک نجی محفل میں یہ بات کی تھی، کہ دیکھو ڈٹ کر کام کرو،، کپتان کا پروگرام تین، ساڑھے تین سال سے ذیادہ نہیں، اور
اُسکے بعد وہ دو تہائی اکثریّت حاصل کرنے کے لئے نئے انتخابات کا خود اعلان کریں گے
Yeah sab najomi khatay thaay Imran khan kay hath main Prime minister ke line he nae ha ess leay yeh PM ban he nae sakta.
Ab Imran kay hath main PM ke line kessay ban ge?