Pray for Maj. Farrukh; he got severely injured in mortor attack at Salala Check Post

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ میرے بھائی کو جلد صحت دے اور مکمل طور پر فٹ کر دے۔ آمین یہ جانباز ملک و قوم کے سپوت اپنی جانیں ہتھیلیوں پر رکھ کر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پورا پاکستان آپ کے لئے دعا گو ہے


یہی قربانیاں ھمارے فوجی جوان اور سپاہی پورے ملک میں دے رہے ہیں۔ افسوس ھمارے حکمرانوں پر کہ جب بڑے دھشتگرد پکڑے جاتے ہیں تو معاملہ کو خاموش کر دیا جاتا ہے۔ یہی را ایجنٹ کر معاملے پر ہوا، ابھی اسی فوج کو بدنام بھی کیا جارہا ہے۔

پاکستانی قوم اپنے فوجی بھائیوں کی مدد کے لئے باہر نکلے۔ جب تک ہندوستانی ایجنٹ ملک میں دندناتے پھریں گے انہیں حکومتی سرپرستی حاصل ہوگی خالص امن ممکن نہیں۔
 
Last edited:

Annie

Moderator
الله تعالیٰ ، فرخ صاحب کو جلد صحتیاب کرے اور انھیں لمبی عمر عطا کرے ، تکلیف میں بھی انہوں نے وکٹری کا نشان بنا رکھا ہے جو انکے حوصلے اور عزم کو ظاہر کرتا ہے
اللہ اس جوان کا حامی او ناصر ہو
 

Annie

Moderator
سینے میں دل رکھیۓ ، ہر وقت نہیں ہوتا اپنا راگ الاپنے کا . پتا نہیں کیسے روح ہیں آپکے جو دوسروں کی تکلیف میں کئیے جانے والی دعاؤں میں بھی تعصب رکھتے ہیں ،
الله نہ کرے آپ پر کوئی مصیبت آیے ، ہم کسی بغض کے بغیر آپکے لیے بھی دعا ہی کریں گے ، لیکن شاید آپ یہ بات نہیں سمجھ سکتے
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
سینے میں دل رکھیۓ ، ہر وقت نہیں ہوتا اپنا راگ الاپنے کا . پتا نہیں کیسے روح ہیں آپکے جو دوسروں کی تکلیف میں کئیے جانے والی دعاؤں میں بھی تعصب رکھتے ہیں ،
الله نہ کرے آپ پر کوئی مصیبت آیے ، ہم کسی بغض کے بغیر آپکے لیے بھی دعا ہی کریں گے ، لیکن شاید آپ یہ بات نہیں سمجھ سکتے

CgpcfCRWsAAjv7j.jpg
 

Back
Top