PPP's Raheem Dad Khan meets Zia ullah Afridi , invites him to join PPP

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PPP's Raheem Dad Khan meets Zia ullah Afridi , invites him to join PTI

Achaa hai agar yeh PPP mein chalaa jaey :P
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
آفریدی صاحب فوری طور پر یہ آفر قبول کریں اور آج ہی پیں پیں پیں میں چلے جائیں ...

کوئی پتہ نہیں یہ آفر تھوڑی دیر بعد ختم ہو جاۓ
 

Kartoos Cha Cha

MPA (400+ posts)
ضیاء اب صحیح پارٹی میں چلے جاؤگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ رحیم داد خان اتنا بیوقوف ہے کہ ضیاء آفریدی کو پہلے کون جانتا تھا۔ یہ تو جیتا ہی پی ٹی آئی کیوجہ سے ہے۔
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی اور عوامی نسوار پارٹی دونوں نے شمولیت کی دعوت دے کر آفریدی کو کنفیوز کردیا ہے
 

Back
Top