PPP politicans asking for votes on twitter after Islamabad drama ended. lol

BHAAI

Senator (1k+ posts)
زمرد خان اسی ترھا زرداری اور اسکی نسل کو پکڑ کر ٹپکا دے تو پھر پی پی کا چانس بن سکتا ہے (serious)
 

spitfire

MPA (400+ posts)
زمرّد خان تو صرف ایک ہے ، باقی سا ری پی پی پی تو سکندروں سے بھری پڑی ہے
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)

پپیپلز پارٹی پہلے شہیدوں کے نام پر سیاست کرتی تھی ، اچھا ہوا اب انہیں
ایک غازی بھی مل گیا

 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
استاد اگر زمرد خان کی ترھا زرداری اس بندے کو پکڑتا تو نتیجہ کیا ہوتا ؟

پپیپلز پارٹی پہلے شہیدوں کے نام پر سیاست کرتی تھی ، اچھا ہوا اب انہیں
ایک غازی بھی مل گیا

 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
استاد اگر زمرد خان کی ترھا زرداری اس بندے کو پکڑتا تو نتیجہ کیا ہوتا ؟
زرداری نے کبھی مچھلی کانٹے سے نہیں پکڑی ، وہ باتوں میں لگا کر پکڑ لیتا ہے
 

syedarahman

MPA (400+ posts)
its a total topi drama directed by zar n shar & I can bet to anyone it will reveal in near future ...(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
ہماری پارٹی میں ایک ایسا آدمی نکل آیا تو ساری پارٹی ایسی ہے، یا ہماری پارٹی کا رہنما ایسا عظیم ہے تو تمام پارٹی ہی ایسی ہے۔ دو انتہائیں۔

آج پی پی پی نے ن لیگ سے ججز بحالی لانگ مارچ کا بدلہ لے لیا۔

پپل پارٹی نے ہمیشہ بہادری کی داستانیں رقم کی ہیں - زرداری نے جس بہادری سے قوم کے 2 ارب ڈالر کو لوٹا وہ ملالہ کی بہادری سے بھی عظیم ہے

زمرد خان ایکشن نہ لیتے تو میں تیار تھا.....پرویز خٹک

 
Last edited:
It is all a bloody drama of PPP and corrupt Zardaari too fool the illiterate people once again,shame on the media for supporting bloody corrupt politicians and turning them into heroes.
 

InsafianPTI

Minister (2k+ posts)
this is so funny.

the way people all across media and social media are praising zamurd khan, I have no words for it. :angry_smile:

aur tu aur Asma jahangeer bhi kood pari