PPP leading other provinces - thank you Emperor Bilawal Zardari

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کوئی ملک امداد دے گا تو وہ ساری بعد میں بیچ کھانے کو اپنے قبضے جمائیں گے خود ایسے ہی عوام کے لئے فیاض ہمدرد اور درد دل رکھتے ہیں .سندھ حکومت نے ٹھیکھا لیا ہوا ہے اپنے عوام کو مارنے کا اور ان کا ہر حق کھانے کا
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سندھ اور پنجاب میں ایک دوسرے کے مریض گننے کا مقابلہ ہو رہا ہے۔