صابر سکر کا مطلب کیا یہ ہے کہ تاریک انساف اور پی پی پی میں قربتیں ہیں ؟
جناب جب وزیراعظم/قوم کی بیٹی کی عزت قطری شہزادوں کے ہاتھ گروی رکھوا دی جائے تو سب اختلافات بھولنے پڑتے ہیں. آپ کی اولاد کی قطریوں سے قربتیں جائز ہیں لیکن پی پی پی اور پی ٹی آئی کی قربت ناجائز؟ اس سادگی پہ کون نہ مر جاۓ اے خدا
ان فارچو نیٹلی ، نیچے سے اوپر تک تاریک انسانپ گھٹیا منٹلٹی کی حامل ہے ، ، الزام لگانا ،گالی دینا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔اب آتے ہیں اصل موضوع پہ ،،،حضور بات یہ ہے کہ جن لوگوں سے سرے پیلس ، سویٹزر لینڈ کے 62 ملین ڈالرز اور پیرس کے محلات کا حساب لینا تھا ان سے قربتیں بڑھائیں گے تو ہم کیا سوال کرنے میں حق بجانب نہ ہوں گے ؟
کسی کے کہنے سے کوئی گھٹیا نہیں ہو جاتا بلکہ گھٹیا بات اور گھٹیا منطق سے انسان گھٹیا کہلاتا ہے. کس قدر بےشرم آدمی ہو کہ ایک جملے میں الزام لگانے اور گالی دینے کا طعنہ دے رہے ہو اور اگلے ہی جملے میں سرے پیلس ڈالرز اور محلات جیسے الزامات لگا رہے ہو. اور اگر یہ الزامات نہیں ہیں تو موت کیوں پڑی ہوئی ہے حکومت کو؟ حکومت میں ہو. جاگو! نشے سے نکلو. بےشرمی بےحیائی بےغیرتی ترک کرو. بے شرمو حکمران ہو. حکمران کا کام ہی ایسے الزامات کی تفتیش ہوتا ہے. تم حکمران ہو! تم! کوئی اور نہیں. اسقدر نالائق اور گھٹیا ذہنیت ہے تمہاری کہ یہ بھی نہیں پتا کہ جو طعنہ دے رہے ہو وہ صرف تم ھی پر صادق آ رہا ہے. جو انگلی دوسروں کی طرف کھڑی کر رہے ہو وہ گھوم کے تمہاری ہی طرف آتی ہے. یہ اپنے آپ کو ہی گالیاں دے رہے ہو. اگر بات سمجھ نہیں آئی تو کانوں کی صفائی کراؤ اور ضمیر کی بھی. حکمران تم ہو بے شرمو! کوئی شرم کر لو! کچھ کر مر لو! تحریک انصاف کے لیڈران نہ آپ کے والدین ہیں اور نہ ہی آپ کے پیرومرشد. کہ پیر صاحب نے پی پی پی سے مصافحہ کر لیا ہے تو اب انکے خلاف ہم کچھ نہیں کر سکتے. کسی بھی طرح تمہاری منطق کی الف ب نہیں بنتی
تاریک انساپ کی منافقت،موقع پرستی اور بے غیرتی کا اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا کہ ایک جانب وہ پانامہ کے 1993 کے معاملے کو لے کر ایک مہم چلا رہی ہے مگر اس کے بعد والے سرے پیلس اور دیگر سکینڈلز میں ملوث پی پی پی سے گٹھ جوڑ بنا رہے ہیں ، کیا یہ سب کافی نہیں یہ ثابت کرنے کے لئے کہ تاریک انسانپ مفادات کی سیاست کر رہی ہے ؟ سیاسی فائدہ اٹھانے کے لئے کسی حد تک بھی گر سکتی ہے ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|