PPP Jiyalas Chanting "Go Zardari Go" Instead of "Go Nawaz Go"

Noon_Turn

Banned
laugh-mock-point-370x242.jpg
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Who the f supports zaradari certified crimnal definetly as you guys mentioned rented jeeyalaes and loot group. Nobody. This guy should be arrested by rangers for pakistan.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Lol....looks like PMLN rented out some of their goons to PPP....and they werent trained properly.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
پیپلز پارٹی کے جیالوں نے جوش میں آ کر "گو زر&#1

[h=1] پیپلز پارٹی کے جیالوں نے جوش میں آ کر "گو زرداری گو" کے نعرے لگا دئیے
[/h] 5 گھنٹے پہلے نیوز ڈیسک

news-1-8-434x400.jpg




کراچی۔ پیپلز پارٹی کے کارکن جوش میں ہوش کھو بیٹھے اور اپنے ہی شریک پارٹی چیئرمین کے خلاف گو زرداری گو کے نعرے لگا دیئےلیکن جلد ہی احساس ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق نعرے لگانے والے پارٹی کارکن آصف علی زراری کے وطن واپسی پر استقبال کیلئے بلاول ہاؤس کے باہر جمع تھے اور سٹارگیٹ کے قریب حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے کہ اسی دوران چند کارکنوں کے منہ سے "گو زرداری گو " کے نعرے نکل گئے ، دوسے تین مرتبہ اجتماعی طورپر گوزرداری گوکانعرہ بلند کیا لیکن احساس ہونے کیساتھ ہی ہنسی نکل گئی اور پھر اپنا نعرہ سیدھا کرلیا۔

زرداری مخالف نعرہ لگنے پر پر پارٹی کے دیگر کارکنوں نے ان کی سرزنش کی جس پر وہ کارکن خاموش ہوگئے:۔

Source
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
میاں سانپ کے حصہ دار کی آمد
ایان کے یار کی آمد
ڈاکوں کے سردار کی آمد

کس چور کی امد ھے
پورا پاکستان کانپ رھا ھے


 

Back
Top