پرسوں بلو رانی صاحبہ ہسپتال گی تھی تو وہاں ایک بوڑھا ادمی بیڈ پر لیٹا تھا اس نے بلورنی کو ایک تاریخی جملہ کہا تھا ۔کہ اپ میں شہیدوں کا لہو بہتا ہے آپ کو دیکھ کر کلیجے میں ٹھنڈ پڑگی ہے۔مجھے فورا پھر تاریخی بات یاد اگی کے غلام قوم کس طرح خالی پیٹ جیتی ہے