:lol::lol::lol::lol:
Sahih zaleel kia hai laannti PTI Parvez Khattak ko.
اگر یہ بی بی کے خون سے وفا نہ کرتا اور پی پی پی چھوڑ دیتا تو غدار کہلاتا۔۔۔ کیوں سہی کہا؟
(bigsmile)
jo bhonktaay hain wo kathay nhe.. bhoknte rahie..
:lol::lol::lol::lol:
Sahih zaleel kia hai laannti PTI Parvez Khattak ko.
پی پی پی کے دو نمبر لیڈرز کے-پی میں اتنے ذلیل ہوچکے ہیں کہ انہیں اپنے ورکر بھی سیریس نہیں لیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم نے اس پنسل خٹک نے اس فضول آدمی کو کیوں دعوت دی۔ پشاور اور نوشہرہ میں تو پی ٹی آئی کو کسی بھی لیڈر کی شمولیت کا کوئی فائدہ ہی نہیں تو پھر وہ کیوں ان بے وقعت لوگوں کیساتھ ملاقات کرکے انکی اہمیت بڑھاتے ہیں۔ یہ سارے 2000، 2000 ووٹوں کے لوگ نہیں ہیں۔
پی پی پی کی 45سالہ پرانی گاڑی کا انجن بار بار اووہالنگ سے جواب دے چکا ہے اب یہ بلاول کے نئے 70 سی سی کے انجن سے چلنے والی نہیں۔ اسے جتنا جلدی ہوسکے سکریپ کر دینا چاہیے تاکہ سڑکوں پہ دھواں چھوڑ کے ماحولیاتی آلودگی نہ پھیلائے۔
یار شمولیت کی دعوت دینے میں کیا خرابی ہے کوئی ٹکٹ دینے کا وعدہ تو نہیں کیا نا ۔
شمولیت کی دعوت تو ہم بھی روزانہ اس فورم پہ موجود پٹواری حضرات کو دیتے ہیں ۔
:lol: سیدھے راستے کی تلقین کرنا تو ہم سب کا فرض ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|