Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/Cf7bxhjW8AAPjyR.jpg
یاد سب دوستوں کو کہ یہی پی پی پی کے دو نمبریئے ہیں جنہوں نے دھرنے کے دواران یہی بیان دیا تھا فرق صرف لفظ دھاندلی اور گنتی اور پاناما اور اورانکواری کا ھے ۔۔یہ بھی اسی طرح اندر سے کالے ھیں۔۔دھاندلی ثابت ھو جائے تو استیفیٰ مانگیں گےاسی طرح پاناما لیکس کا ثابت ھوجائے وہ بھی انکواری جو نہ جانے کتنا عرصہ لے گی کے بعد استیفیٰ مانگین گے کیا فیصلہ ھے اندھا بانٹے ریرڑیاں وہ بھی باربار خود کو۔