PPP also demands resignation from all 4 ECP members

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
kaira_file_670.jpg

Echoing PTI, PPP also demands resignation from all 4 ECP members

ISLAMABAD (Dunya News) – Pakistan People’s Party (PPP) on Saturday echoed Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) and demanded resignation from all four members of the Election Commission of Pakistan (ECP), Dunya News reported.

According to details, PPP’s Secretary of Information Qamar Zaman Kaira said that the demand of resignation from ECP members is justified.
Talking exclusively to Dunya News, Kaira said that ECP members should exhibit morality by willingly stepping down. He said the Election Commission completely failed to stop rigging in the general election 2013.

He further said that the Election Commission comprises of four members and Chief Election Commissioner, adding that the whole responsibility of conducting free and fair election was of the commission and therefore the demand of resignation is justified.

Source
 
Last edited by a moderator:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور دھرنے کا پروگرام بنا لیں
ویسے بھی اسلام میں مردوں کو چار کی اجازت ہے
ابھی تین دھرنے باقی ہیں

چھوٹی سی دقت یہ کہ پاکستانی قانون کے مطابق ریحام خاتون سے اجازت لینی ہو گی
گذارش فقط یہ کہ اس بار ڈھولکی والا کوئی سستا لے آیئے گا
 
Last edited:

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
ایک اور دھرنے کا پروگرام بنا لیں
ویسے بھی اسلام میں مردوں کو چار کی اجازت ہے
ابھی تین دھرنے باقی ہیں

چھوٹی سی دقت یہ کہ پاکستانی قانون کے مطابق ریحام خاتون سے اجازت لینی ہو گی

کبھی سسٹم کو بہتر بنانے پر بھی دو چار لائنیں لکھ دو۔
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی سسٹم کو بہتر بنانے پر بھی دو چار لائنیں لکھ دو۔

سسٹم کو چلنے کی اجازت مرحمت فرمایئے
انشا اللہ خود بہ خود بہتر ہو جائے گا
عوام پر اعتبار کیجئے، عوام کو موقع دیجئے۔ اعتبار کیجئے کہ عوام دھاندلی نہیں ہونے دیتی۔
عوام کو بے وقوف مت سمجھئے
پانچ سال بعد ہم اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں اگر کام نہ کیا
بس چلنے دیجئے ۔۔ آپ معجزات دیکھیں گے
 
Qalandari1

Banned
How come demanding the resignation of ECs derail democracy ? PPP hater logic.

Infact demanding the resignation of a democratically elected President is equivalent to derailing democracy.
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
گذارش فقط یہ کہ اس بار ڈھولکی والا کوئی سستا لے آیئے گا

بجا فرمایا
چار چار کی اجازت ہے اور چھوٹے میاں تو خفیہ اور کچھ عیاں چار چار رچا چکے ہیں

سنا ہے ، اس باری اس ملنگ کو پیسے دے کر بلایا ہے .

Very+Funny+Dance+of+Shahbaz+Sharif+on+Stage+after+speech.JPG
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)

سسٹم کو چلنے کی اجازت مرحمت فرمایئے
انشا اللہ خود بہ خود بہتر ہو جائے گا
عوام پر اعتبار کیجئے، عوام کو موقع دیجئے۔ اعتبار کیجئے کہ عوام دھاندلی نہیں ہونے دیتی۔
عوام کو بے وقوف مت سمجھئے
پانچ سال بعد ہم اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں اگر کام نہ کیا
بس چلنے دیجئے ۔۔ آپ معجزات دیکھیں گے

یہ ایسا ہے کہ کوئی آپ کو بتائے کہ جس گاڑی میں آپ بیٹھی چلا رہی ہیں اس کا ٹائر پنکچر ہے اور آپ اپنی ہٹ دھرمی میں جواب دیں چلنے دو جیسے تیسے کر کے، پہنچ ہی جاوں گی کبھی نہ کبھی۔

ٹائر بدل کر رفتار بھی تیز ہوجائے گی، آپ کی پریشانی بھی ختم اور شاید آپ عوامی کچھ مسافروں کو بھی منزل ساتھ لے جائیں۔

دھاندلی نہ ہونے دینا عوام کا نہیں بلکہ اداروں کا کام ہے۔ اور جوڈیشل کمیشن کہہ چکا کہ ادارہ ناکام رہا
 
bravepaki

MPA (400+ posts)

سسٹم کو چلنے کی اجازت مرحمت فرمایئے
انشا اللہ خود بہ خود بہتر ہو جائے گا
عوام پر اعتبار کیجئے، عوام کو موقع دیجئے۔ اعتبار کیجئے کہ عوام دھاندلی نہیں ہونے دیتی۔
عوام کو بے وقوف مت سمجھئے
پانچ سال بعد ہم اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں اگر کام نہ کیا
بس چلنے دیجئے ۔۔ آپ معجزات دیکھیں گے

Ager isi thara chalta raha to ap ke fazal se 100 sall tuk esa hi chale ga
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایسا ہے کہ کوئی آپ کو بتائے کہ جس گاڑی میں آپ بیٹھی چلا رہی ہیں اس کا ٹائر پنکچر ہے اور آپ اپنی ہٹ دھرمی میں جواب دیں چلنے دو جیسے تیسے کر کے، پہنچ ہی جاوں گی کبھی نہ کبھی۔

ٹائر بدل کر رفتار بھی تیز ہوجائے گی، آپ کی پریشانی بھی ختم اور شاید آپ عوامی کچھ مسافروں کو بھی منزل ساتھ لے جائیں۔

پچھلے ستر سال میں جو سیکھا وہ یہی کہ ٹائر پنکچر نہیں تھا
صرف ہوا کم تھی
لیکن ہم بے وقوف ٹائر بدلنے کے چکر میں نیچے اتر گئے
اور پھر جس نے ہمیں چاکا دیا، وہ دس دس سال کے لئے گاڑی لے کر رفو چکر ہو جاتا ہے
 
UniFaithDici

Senator (1k+ posts)

پچھلے ستر سال میں جو سیکھا وہ یہی کہ ٹائر پنکچر نہیں تھا
صرف ہوا کم تھی
لیکن ہم بے وقوف ٹائر بدلنے کے چکر میں نیچے اتر گئے
اور پھر جس نے ہمیں چاکا دیا، وہ دس دس سال کے لئے گاڑی لے کر رفو چکر ہو جاتا ہے

ہوا کم تھی

یہی سوچ آپ کے حاکم جناب نواز شریف کی بھی ہے۔ ایسی سوچ رکھتے ہوئے انہوں نے پی ٹی آئی کا نعرہ " نیا پاکستان" چوری کرنے کی بھی کوشش کی۔

حالانکہ نئے ٹائر تو کیا موٹر ہی بدلنے والی ہے۔

تھوڑا الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر بحث کر لیں۔
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol::lol:

شائد آپ کو یاد ہو، یہ کس واقعے کے بعد ہوا تھا
محترم زرداری نے پنجاب میں نون لیگ کی حکومت ختم کر کے گورنر راج لگا دیا تھا
اور اس کے بعد ایک سال تک کیا کیا ہوا، سب کو بخوبی یاد ہو گا
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ہوا کم تھی

یہی سوچ آپ کے حاکم جناب نواز زریف کی بھی ہے۔ ایسی سوچ رکھتے ہوئے آُ نے پی ٹی آئی کا نعرہ " نیا پاکستان" چوری کرنے کی بھی کوشش کی۔

حالانکہ نئے ٹائر تو کیا موٹر ہی بدلنے والی ہے۔

تھوڑا الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر بحث کر لیں۔
[/right]

جی نہیں
کیونکہ انکی بحث آپ انہی سے کیجئے
الزام یہ تھا کہ نون لیگ نے دھاندلی کی اور نواز شریف کی جگہ عمران خان کو وزیراعظم ہونا تھا جو نہ ہو سکا
الحمداللہ اس کا فیصلہ آگیا
اب تحریک انصاف جانے اور الیکشن کمیشن
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور دھرنے کا پروگرام بنا لیں
ویسے بھی اسلام میں مردوں کو چار کی اجازت ہے
ابھی تین دھرنے باقی ہیں

چھوٹی سی دقت یہ کہ پاکستانی قانون کے مطابق ریحام خاتون سے اجازت لینی ہو گی
گذارش فقط یہ کہ اس بار ڈھولکی والا کوئی سستا لے آیئے گا
Muqadas, abhi aap ki aik post kay jawab mein main nay aap kay kuch baroon kay character ki baatein ki hein, ab aap say direct sawal Reham Khan say jealousy ki, KIA AAP IMRAN KHAN KI BIWI BUN NA TO NAHI CHAHTI THEIN, KIYOON KAY AAP KI TAQREEBAN HER POST MEIN REHAM SAY JEALOUSY KI BOO AA RAHI HOTI HEY, agar aap kahein to aap kay liey koshish ker li jaey Khan ki doosri biwi bananay kay leiy, baqol aap kay abhi 3 ki gunjaesh hey..
Aap to shadi ker lo, kiyoon kay aap kay leader ki beti nay to shaadi say pehlay hi ghar say bhag ker apni zaroorat poori ker li thi...
dekho dekho ab bura na manao, kaha hey to suno bhi, jitna aur kaho gi utna hi aur suno gi InnshaAllah
 
Qalandari1

Banned
شائد آپ کو یاد ہو، یہ کس واقعے کے بعد ہوا تھا
محترم زرداری نے پنجاب میں نون لیگ کی حکومت ختم کر کے گورنر راج لگا دیا تھا
اور اس کے بعد ایک سال تک کیا کیا ہوا، سب کو بخوبی یاد ہو گا

LOL which year did this happen ? And then why did filthy third class dirty Showbaz apologise ?

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)

جی نہیں
کیونکہ انکی بحث آپ انہی سے کیجئے
الزام یہ تھا کہ نون لیگ نے دھاندلی کی اور نواز شریف کی جگہ عمران خان کو وزیراعظم ہونا تھا جو نہ ہو سکا
الحمداللہ اس کا فیصلہ آگیا
اب تحریک انصاف جانے اور الیکشن کمیشن

جوڈیشل کمیشن نے کہا کہ الیکشن کمیشن ناکام رہا۔ اب یہ نواز شریف کا کام نہیں تو کس کا کام ہے الیکشن کمیشن سے استعفے طلب کرنے کا؟؟؟

آپ لوگ سارا وقت یہی سمجھے کہ آپ کے کرپٹ وزیر اعظم کی کرسی کا معاملہ ہے مگر حقیقت پاکستان کے سسٹم کی نئے تعمیر کرنا ہے۔

آج تک اگلے الیکشن میں دھاندلی رکوانے کے لئے کوئی تجویز پیش نہیں کی گئی

آج تک کوئی ایسا کام نہیں ہوا کہ الیکٹرونک طریقے سے اگلے انتخابات منعقد ہوں

آج تک اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بارہا وعدوں کے باوجود کوئی ووٹنگ سسٹم نہ بنایا گیا۔

آپ لوگ پاکستان سے مخلص ہیں؟؟؟
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
LOL which year did this happen ?

فروری دو ہزار نو
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ایڈوائس پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کا حکم جاری کر دیا

On the advice of the Prime Minister under Article 234 of the Constitution of Islamic Republic of Pakistan the President has imposed Governor Rule in the Province of Punjab with immediate effect for a period of two months.
 
Back
Top