Power of Social Media- PTI's Naib Nazim Akhunabad fined Rs 25000 by Sui gas department over Gas thef

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بہت خوب. اب اس کو نا اہل قرار دے کر فوری نئے الیکشن کراۓ جائیں حلقے مین. تاکہ قوم کی خدمت سے سرشار دوسرے بندے کو خدمت کا موقح ملے.

جمہوریت اسی کو کہتے ہیں. اک دو اور نا اہل ہوے تو مال لگا کے خدمت سے شوقین سیاستداں اس خدمت کے شوق سے باز آ جائیں گے.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I assume this penalty is apart from the actual bill he should have paid.

Now if only we have book the likes of Rohail Asghar as well..