Poor women give blessings to Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari during visit to Multan & Muzaffarga

Qalandari1

Banned
Bx6nSytCcAALxVC.jpg:large



Bx6nReVCAAEiGrj.jpg:large



Bx6nRvTCUAAlH0a.jpg:large



Bx7DciNCQAAo87W.jpg


Bx6xhWtCUAAiJyJ.jpg:large



Bx6xkIkCAAATClF.jpg:large


Bx6_wDzCcAAF5SP.jpg:large




Bx7UuQJCUAEYp7O.jpg:large



Bx7Sri7CYAAp47t.jpg:large



Bx7SrjpCcAABscv.jpg:large






Bx6EX8ICIAEScS2.jpg:large




Bx5DJl6CIAAMxZA.jpg:large
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
پیپلز پارٹی تو اپنے کالے بھیانک کرتوتوں اور روٹی ، کپڑا اور مکان کے نام پر پاکستانی عوام کے ساتھ اس صدی کا سب سے بڑا فراڈ کرنے کے سبب ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکی ، جو اب پھر دوبارہ کبھی نہیں ابھر سکے گی

Bilawal+Zardari+Pictures+with+Girls+in+COllege+Life+1.jpg


206oq3r.jpg


گوریوں کے سنگ جام شراب کباب اڑانے اور رنگین راتیں بیتانے والا یہ بلاول بھٹو سمجھتا ہے پاکستانی عوام کو بیوقوف بنا کر اپنی جیب میں اتار لے گا لیکن بھلا ہو ان دھرنوں کا جو سوتی ہوئی پاکستانی عوام کو جگا دیا

537q1c.jpg


 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
InshaAllah we will educate poor people of Sindh. PPP just used those sindhi people and nothing gave in return.

This is just a picture session and a move for fake publicity aimed to Parliament seat of Bilawal.
 

Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
بلاول کی اخبارات میں تصویر چھپی ھے جس میں وہ چنیوٹ میں گھٹنوں گھٹنوں سیلابی پانی سے گزر کر صورتحال کا معائنہ کررھا ھے۔ یہ تصویر ہمیں بہت کچھ بتارہی ھے لیکن اس کو سمجھنے کیلئےضروری ھے کہ کہیں سے آپ بلاول کی پچھلے چند گھنٹوں کی مصروفیات کی تصاویر بھی دیکھ لیں۔
بلاول کروڑوں روپے کی گاڑی میں بیٹھ کر جمیرا دبئی کے مہنگے ترین علاقے میں واقع اپنے ولا سے دبئی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہوتا ھے۔ ساتھ اس کے گارڈ اور دوسرے ملازمین بھی ہیں۔ ائیرپورٹ سے وہ اپنی کلب کلاس کی ٹکٹ دکھا کر جہاز کی سب سے پریمیم سیٹ پر بیٹھ کر کراچی آتا ھے۔
کراچی ائیرپورٹ پر اسے ایک حکمران جیسا پروٹوکول ملتا ھے۔ سندھ کا وزیراعلی قائم علی شاہ اپنی کابینہ سمیت خود اسے ریسیو کرنے لاؤنچ میں موجود ھے اور پھر یہ ستائیس سالہ قوم کا مستقبل کا لیڈر تیس لگژری گاڑیوں کے کاروان میں ائیرپورٹ سے رواں دواں ہوجاتا ھے۔
اگر وہ چنیوٹ میں ڈیڑھ فٹ پانی میں اپنی شلوار سمیت کھڑا ھے تو واقعی بڑی بات ھے۔ شہزادوں کی سی زندگی گزارنے والوں کیلئے یہ واقعی بڑی بات ھے۔
اور عوام، وہ اتنے بے غیرت ہیں کہ وہ اس تصویر کو دیکھ کر نہال ہوئے جارھے ہونگے، تصویر کو چومتے ہونگے اور اپنی خوش قسمتی پر رشک کررھے ہونگے کہ ہمیں ایسے ہمدرد لیڈر ملے۔

 

Back
Top