Poor people from Lahore, NA-119 regret voting for N-league - "We will welcome them with sticks in ha

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Yar itnay na shukray log hai.. Ap logo say jab koi Police wala bhatta lay toh dil khush karnay k liye Banda Metro chala jae..
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
جنکو پندرہ سال میں یہ نہیں معلوم ھوا کہ کیا اچھا اور کیا برا ھے اس کی یہی حالت ھو گی جس جس نے بھی مائیک پر بات کی ھے اسکے لب و لہجہ سے اندازہ لگا لیں کے ن لیگ کے ووٹر کا تعلیمی معیار کتنا ھے۔یہ معنہ تعنہ نہیں صرف تعلیم کیی کمی کی بات ھے کسی نے بھی کوئی لوجیکل بات نہیں کی سب کا گلہ اور شکوہ ھے کہ ووٹ لے کر بھاگ جاتے ھیں اور انکو کی کوئی پرابلم ھی نہی ھے۔انکا ایک ھی مقصد ھے کہ یہ لوگ گاھے بگاھے آتے رھیں اور وعدے کرتے ھیں اور ھم نعرے مار مار کر گلا خشک کر کے خوش ھوتے رھیں۔ملکی اور علاقے کی کوئی بات نہیں کرے گا۔سب اپنے مفادکی بات کرتے ہیں۔۔
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
They will give their votes to PML-N again BUT with one condition .
" One more NAAN and one more Biryanee " on Election Day ;)
In Last 30 years they are giving their votes to NOON in exchange with NAAN and they would do it again .
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
They will again vote GOON league, they are responsible for their own misery and misery of 200 million Pakistanis.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

بڑے بے غیرت لوگ ہیں یہ آج تو یہ کہہ رہے ہیں دوبارہ ووٹ نہی دیں گئے پر آپ لوگ دیکھ لینا جب ووٹ دینے کا وقت آئے گا یہ ہی لوگ لائن میں لگ کر اسی ہی بندے کو جیتا دیں گئے وجہ صاف ھے کہ الیکشن کے قریب تھوڑا بہت کام کرو دیا جائے گا علاقے کا کچرہ صاف ھو جائے گا کھانے ناشتے فری میں ملیں گے جو عوام اپنا قیمتی ووٹ ایک آلو گوشت کی پلیٹ پر بیچ دے اس کا مقدر کبھی بھی روشن نہی ہوسکتا میں سب کو کہنا چاہتا ھوں کہ جیسے بھی حالات ھوں اپنے بچوں کو پڑھائیں کیونکہ تعلیم ہی ان چند حکمران خاندانوں کا رستہ روک سکتی ھے جس نے پاکستان کو غریب سے غریب تر کردیا ھے اور عوام کی ذیادہ تعداد کم تعلیم ھوئے کی وجہ سے ان چالاک سیاستدانوں کے جال میں پھنس جاتے ہیں جیسے لوگ تعلیم یافتہ ھوں گئے معاشرے میں جعلسازی کم سے کم ھوتی جائے گی اور ایک دن پاکستان ایک ستارے کی طرح دنیا میں چمکے گا انشاءاللہ #Abid Muhammad
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

سیاست کا کاروبار کرنے والو ! تم ستّر سال سے غریب عوام کا استحصال
کر رہے ہو ۔ اب عوام تمہیں پہچان چکے ہیں ۔ پہلے یہ بتاؤ کہ تم کالا باغ ڈیم بناؤگے یا نہیں بناؤگے ۔ اگر تم نے کالا باغ ڈیم تعمیر کرنے کی ضمانت نہ دی تو پنجاب اور بلوچستان
کے کسان اور زرعی مزدور تمہیں ووٹ نہیں دینگے ۔
 

Back
Top