Aaj Kal tu army waley ley rahey hai mqm aur Ppp waloo puri puri
سانپوں کے لیڈر
sab se bara azdaha pm house me ha - mian saanp. isne arbo rupe nigal liye hain baghair dakar liye.
اسمبلی میں تو عمران خان اپنے لشکر سمیت بھی ہیں
خیر وہ ابھی سنپولیے ہیں الیکشن جیت گئے تو ناگ بنے گے
خیر -------------
یہ تو تسلیم کیا کے سانپ نہیں ہیں
اب آنکھیں کھول کے دیکھیں
دراصل زر/شر نامی/کامی
اژدھے دیکھ دیکھ
آپ کو انسان بھی سانپ نظر آویں ہیں
:biggthumpup:
:)
مینے تو کبھی انکار ہی نہیں کیا ،ایسے سانپ دنیا میں ہر جگہ مجود ہیں
بھر حل امید ہے تمہاری عید اچھی گزرے گی