کیا ہم میں کوئی شرم باقی رہ گئی ہے؟؟؟
جنہوں نے یہ ویڈیو بنائی ان میں اتنی تو جراءت نہ ہوئی کہ بس رکوا کر اس بندے سے پوچھتے کہ بس کے زنانہ حصّے میں کیوں چڑھا ہوا ہے۔ بے غیرتوں نے ویڈیو بنائی اور وائرل کر دی۔ اگر یہ لڑکی ان کی بہن ہوتی تو کیا تب بھی یہی کرتے؟
اور اس فورم کے ماڈریٹرز سے بھی میرا گلہ ہے کہ ہر قسم کی بیہودہ ویڈیوز کو کیوں اپ لوڈ ہونے دیا جاتا ہے؟ کیا ہمارے دلوں میں اپنی بہن بیٹیوں کی عزت ختم ہو گئی ہے؟