Political victimisation: Dr Shafaq Hera, wife of Saad Rafique, is being targeted by PTI Govt - Rauf Klasra

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeh waqai may pagal ho gaya hay iss kay paas koi real issue nahi hay. Iss ko aag lagi hui hay kay fawad nay iss ko tweet may sir nahi kaha balkay you keh kar mukhatib kiya hay. yeh ganwaar jahil apnay aap ko bara journalist samjhta hay. Stunted growth syndrome.
Bari kursi per chootay loog.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Bohat hi ghatia aur Third Class choice hai iss liya wali Dr. ki, iss Dr. Ko bhi koi Bnday kaa Putter nahi Milla thaa yeh Ghatia Chor Fradiya Khawaja Sraa ....mi choohay aur Neolaay ki mushtarka Nasal hi milla thaa Woh bhi itna braa ....mi ke aik zakat khor ki asal auqat saay loot maar kr ke iss qoum kaa arbon ruppay khaagaya
 

IQRWP

MPA (400+ posts)
Dear PTI.s fellow... start enjoying these jokers of media.... don't take them serious.... they are just doing what they are being paid for.
 

Common_pakistani

MPA (400+ posts)
I am surprise the argument of respect of women, if women wants the equal right then they have to bear the same consequences.

Why all cases are against men, women are not angels.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کلاسرہ صاحب پہلے کسی گوندل کے عشق میں مبتلا ہوے اور اسکا نام لیکر جھوٹ پہ جھوٹ بوللتے رہے ، جو دل آی کہہ دیا ـــ
اب خدا ان محترمہ پر رحم کرے، کلاسرہ صاحب ان خاتون کا نام لیکر کتنا جھوٹ بولیں گے ، اور بغیر تحقیق افسانے سنایں گے ــ
کلاسرہ صاحب تو نفرت میں نیم پاگل ہو چکے ہیں ، اب ان محترمہ کا اسمیں کیا قصورـ
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Her marriage with corrupt politician who is too old with her itself speaks she was for carrier building.
If she promoted or privileged out of turn why no action? Lahya or pasmanda bloody these Pasmandaas using name of Passmandaas to kill Merit.
To get benefit they sell everything like she did.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
رؤف کلاسرا کا اصل دکھ ہی یہی ہے کہ ڈاکٹرشفق حرا لیہ سے ہے
:D:D:D:D

ویسے کلاسرا ٹھیک کہتا ہے کہ ہمارے لوگوں کو حکومت میں دل بڑا کرنا چاہئے
لیہ کی بات نہی ہے لیکن کسی کی فیملی کو تنگ نہی کرنا چاہئے ، وہ بھی سیاسی وجہ سے
اچھے معاشروں میں یہ نہی ہوتا
 
Last edited:

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
ویسے کلاسرا ٹھیک کہتا ہے کہ ہمارے لوگوں کو حکومت میں دل بڑا کرنا چاہئے
لیہ کی بات نہی ہے لیکن کسی کی فیملی کو تنگ نہی کرنا چاہئے ، وہ بھی سیاسی وجہ سے
اچھے معاشروں میں یہ نہی ہوتا

کلاسرا ایسے ہی لگارہتا ہے۔ اسے کوئی فارغ نہیں کرنیوالا۔ شفق حرا کچھ دن پہلے فواد چوہدری کیساتھ ہی بیٹھی ہوئی تھی ایک پرائیویٹ پارٹی میں


DnpJbKcW4AkMVU3.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کلاسرا ایسے ہی لگارہتا ہے۔ اسے کوئی فارغ نہیں کرنیوالا۔ شفق حرا کچھ دن پہلے فواد چوہدری کیساتھ ہی بیٹھی ہوئی تھی ایک پرائیویٹ پارٹی میں


DnpJbKcW4AkMVU3.jpg
فواد چوہدری نے اسکا ذکر اسمبلی میں کیا ہے ؟؟

اگر کیا ہے تو ہی اس کی بات ہو رہی ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے کلاسرا ٹھیک کہتا ہے کہ ہمارے لوگوں کو حکومت میں دل بڑا کرنا چاہئے
لیہ کی بات نہی ہے لیکن کسی کی فیملی کو تنگ نہی کرنا چاہئے ، وہ بھی سیاسی وجہ سے
اچھے معاشروں میں یہ نہی ہوتا
اگر کوئی نا روا مراعات لیتا رہا ہے تو انہیں بلا لحاظ ختم کیا جانا چاہیے ـ
ـظاہر ہے ادارے میں اسے وزیر کے حوالے سے، بلا کسی مداخلت کے ہی سہی، جو امتیاز اور حثیئت حاصل رہی وہ تو نہ رہے گی اور اسے تو وکٹیمائزیشن کا نام نہیں دیا جا سکتا، ورنہ محترمہ اپنی جگہ پر ہیں-
کسی سیاسی نسبت سے انکو نشانہ بنانا اخلاقی اور قانونی دونوں طو ر غلط ہو گا ــ
تنخواہ کے معاملے میں اگر تضاد ہے تو فواد نے انکو مختلف طریقوں سے ملی مراعات کا ذکر کیا تھا- یہی معاملہ قاسمی کے وقت بھی تھا کہ تنخواہ تو انکی بھی بھلی تھی مگر مجموعی اخراجات؟


جہاں تک کلاسرہ صاحب کے درست ہونے کی بات ہے تو ایسا نہیںـــ
علاقہ وغیرہ اور اپنے تعلق کی بات ناجائز تھی ، اسے صحافتی بلیک میلنگ کہتے ہیںــ
فواد چودھری نے خاتون کا نام نہیں لیا اور نہ ہی شادی وغیرہ کی بات کی مگر کلاسرہ صاحب محترمہ کا معاملہ اچھال کر اسے ہی بدنام یا متنازعہ بنا رہے ہیں - یہ انکی بیڈ ججمنٹ سمجھیں مگر ایسا نہیں یہ کلاسرہ صاحب کا خصوصی اور میڈیا کا عمومی رویہ ہے، جب بھی کسی معاملے میں عورت آتی ہے تو وہ اسے ایسے ہی پراپگنڈے اور مفاد کیلئے استعمال کرتے ہیں - یہی کچھ پہلے فیاض چوہان کے ساتھ بھی ہو چکا ہے، کہ ایک عمومی، پرائیویٹ اور بر موقع بات تو اچھال کر کیا سے کیا کر دیا اور استعمال کیا (آپ چاہیں تو اس بات کی وضاحت ہو جائے گی) -جب اخراجات اور ناجائز مراعات کی بات ہو گی تو "ایک وزیر کی بیوی" کو ملی مراعات کا ذکر تو ہو گا ــ اسمیں کلاسرہ صاحب کو کس بات کا بخار ہے علاوہ اسکے کہ عورت کے نام پر اپنا ہی "لچ تلیں
" -​
 

Back
Top