Political unity of Islamic Parties

israr0333

Minister (2k+ posts)
UCwgCiQ.gif
 
Last edited:

Shareef

Minister (2k+ posts)
باطل نظام کا حصہ بھی رہینگے اوراس کے خلاف 'جہاد' بھی کرینگے . واہ رے واہ کیا بات ہے مولانا صاحبان کی
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
جب چند سیٹیں یہ اتحادحاصل کرے گا تو ھر مولوی پھر اپنے،اپنے حلوے کی دیگ پکائے گا جیسے پہلے اتحاد میں ھوا تھا۔ اُسی پرانے اتحاد سے فضلو ڈیزل جماعت پیدا ھوئی اور کئی شاخیں نکلیں جو آج بھی حلوے کی اپنی اپنی دیگ پکاتے اور مزے کر رھے ھیں۔اب ایک قادری پارٹی جنم لے گی اور اِسکے کارندے اپنا علیحدہ رنگ دکھائیں گے۔اللہ ھی ھمارا حافظ ھےسیاست دان اور مولوی پر اعتبار کرنے والے کا تو آج کل کے دور میں ایمان بھی خطرے میں ھے۔۔۔نعوذ وبا اللہ۔۔۔
 

Back
Top