Fatema
Chief Minister (5k+ posts)
ان حضرت کی زندگی، سیاست، تقریریں، دعوے،سیاسی و نفسانی خواھشات، ڈیمانڈز،شخصیت اور مستقبل کے لئے صرف ایک لفظ ھے جو مکمل احاطہ کر دے۔ پشتو،فارسی،پنجابی،اردو،انگلش زبانوں سے میری واقفیت کے باوجود صرف ھمارے پنجابی بھائی ایک لفظ استعمال کرتے ھیں جو بالکل فٹ بیٹھتا ھے۔ "چول"۔
محترم کی کسی بھی خصوصیت پر یہ لفظ رکھیں معنی خود واضح ھو جایں گے۔اتنا مدلل اور جامعہ لفظ اور کسی لغت میں نہیں ملا مجھے۔زرا کہیں بھی یہ لفظ رکھیں آپ پر واضح ھوجائے گا۔ ان کی سیاست؟چول۔ ان کی خواھشات؟چول۔ تقریریں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Disagreed. . چول k liye bhi thori bohot aqal ki zarurat hot hey. . (bigsmile)