Policeman thrown acid on girl to avenge break-up, tries to justify his act in police lockup.

Bunna

Minister (2k+ posts)
اسکے منہ پر بھی تیزاب پھیکنا چاہیے اور جیل میں بھی رکھنا چاہیے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے لوگوں کی ایک ہی سزا ہونی چاہیئے ، مہینہ پہلے انہیں بتا دیا جائے کہ فلاں فلاں تاریخ کو آپ پی تیزاب پھینکا جائے گا
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
ایسے لوگوں کی ایک ہی سزا ہونی چاہیئے ، مہینہ پہلے انہیں بتا دیا جائے کہ فلاں فلاں تاریخ کو آپ پی تیزاب پھینکا جائے گا

جی نہیں

انکو یہ بتایا جائے کے فلاں تاریخ کے بعد آپ پر کسی بھی وقت تیزاب پھینکا جا سکتا ہے زیادہ امکان یہ ہے کے جب آپ سو رہے ہوں

 

Bunna

Minister (2k+ posts)
وہ کہاوت ہے کہ
پولیس والے کی دوستی بھی بری اور دشمنی بھی
اس لڑکی نے تو دونوں ہی کر لیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
لڑکی انتہائی خوبصورت ہے افسوس کہ اسکی زندگی اس دردناک طریقے سے اینڈ ہوئی اللہ تعالی اس پر اپنی رحمت کرے آمین
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
لڑکی انتہائی خوبصورت ہے افسوس کہ اسکی زندگی اس دردناک طریقے سے اینڈ ہوئی اللہ تعالی اس پر اپنی رحمت کرے آمین

I do not think it matters that she is beautiful or not. It is a human being.
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
I am 700% sure that if he is urdu speaking then he would from MQM. in Karachi police, hundreds of criminals are appointed by MQM in Mushraf TIme. In Karachi NO Urdu speaking other than MQM can join the Police Force. (Punjabies/Sindhies are exempt)
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
اس درندگی کی حقیر سی سزا صرف اور صرف یہ ہے کہ اس پر بھی اسی مقدار میں تیزاب پھینک کر عمر بھر اسے جیل میں رکھا جائے، یا رہا کر دیا جائے تاکہ مرتے دھم تک کسی کو اپنا چہرہ دکھانے سے کترائے، ہر روز لوگوں کی عجیب اور کراہت بھری نظروں کے نشتر برداشت کرے، نفرت سہے ، ہر روز جئے اور ہر روز مرے
کاش اسے کرپٹ پولیس اور بکاؤ جج سزا دے سکیں ، یا الله اس کو درد ناک سزا دے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Such act can't be justified. He should be punished severely for the crime of ruining many lives, not just 3, because now many family members will have to bear the burden(both in the society and financially) of them as well.
 
Sponsored Link