مغلیہ سلطنت کے والی وارث اپنی اخری ہچکیاں لے رہی ہے اور پنجاب پولیس کو نعرے لگانے والوں کی فکر ہے ۔جیسے پنجاب میں باقی خیر ہی خیر ہے صرف ایک بیماری ہے لوگوں کو کہ وہ نعرے لگانے سے باز رہے ویسے ہاشم املہ کو اس سے کیا فرق پڑھتا ہے کہ وہ چوکا مارے یا چکا نعرے گونواز کے ہونگے املہ صاخب اس کو اس کو اپنے لئے عوام کی طرف سے سپورٹ ہی سمجھ ینگے