جیسے بڑے مجرم کا انکونٹر ہوتا ہے ایسے ہی چھوٹے مجرموں کی چھترول بھی ہونی چاہیے.....جب پولیس مجرم نہیں پکڑتی تب بھی تنقید جب پکڑ لیتی ہے پھر کہتے ہیں ان کو مارتے کیوں ہو. روکنا تھا تو اپنے استادوں کا ہاتھ بھی پکڑتے ..... بچے کچھ برا کریں گے تو ان کو بھی نہ مارنا بس سمجھا دینا
بھائی صاحب سب سے بڑی مجرم خود پولیس ہی ہے
آجکل دو ہی تو فشن ہیں فوج اور پولیس دونو کو برا بھلا کہنا ... میری جان سارے ڈیپارٹمنٹ کو ایسی تیسی کر دی پکڑ کے ؟ شہزادہ لگا این .
اس لئے کہ اندر کا حال جانتا ہوں
اگر پچانوے فیصد گند ہے تو پورا ڈپارٹمنٹ ہی گند ہوا نا
میں کہتا ہوں ذرا جاؤ کسی عام شہری کے روپ میں اور کوئی رپورٹ لکھوا کر دکھا دو کسی تھانے میں
لکھوائی ہے بھائی. پھر کہتا ہوں سارے ڈیپارٹمنٹ کو برا ا کہو . ایسے تو پھر دنیا کہتی ہے سارے مسلم دہشت گرد ہیں اس کا مطلب ہم ہیں ؟
بھائی صاحب سب سے بڑی مجرم خود پولیس ہی ہے
fog ka bad police,,,,,sab sa tum hari ama ka yarana ha :lol::lol::lol::lol:
[/RIGHT]
ہر بات ہر جگہ فٹ نہیں آتی
اگر یقین نہیں تو میری بات من کر دیکھ لو
کسی بھی تھانے میں عام شہری کے طور پر چلے جاؤ
جی سہی فرمایا ... جیسے ہر بات ہر جگہ فٹ نہیں آتی ایسے ہی ہر پولیس والے کو برا بھی نہیں کہا جا سکتا ..... اور میری جان میں ایک دفع نہیں بوہت دفع گیا ہوں رپورٹ لکھوانے . اگر ہم کسی کو رشوت نہیں دیں گے تو کوئی ہماری جیب سے نہیں نکال لے گا .... بری پولیس نہیں ہم خود ہیں .
yar ya heera mandi keya hota ha,,,,tumhari aba sa bhi suna tha,,,
اگر بہت دفعہ گے ہیں تو اسکا مطلب آپ عام شہری نہیں ہیں
عام شہری تو ایک دفع جانے سے بھی گھبراتا ہے
پھر رشوت نہ دے تو الٹا کیس ہی اس کے گلے پڑے گا
آپ کا کوا سفید ہے بھائی صاحب
yar mera mohala to koi or ha,zara tafseel sa bato.....for some reasons tumhari ama khiti theen...
hera mandi main dahar lagwani ha,zara mera ambroxoka khayal rakhna.
جیسے بڑے مجرم کا انکونٹر ہوتا ہے ایسے ہی چھوٹے مجرموں کی چھترول بھی ہونی چاہیے.....جب پولیس مجرم نہیں پکڑتی تب بھی تنقید جب پکڑ لیتی ہے پھر کہتے ہیں ان کو مارتے کیوں ہو. روکنا تھا تو اپنے استادوں کا ہاتھ بھی پکڑتے ..... بچے کچھ برا کریں گے تو ان کو بھی نہ مارنا بس سمجھا دینا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|