Nothing is going to happen. Our leaders must have allowed that.
Maang ker khanay walon k pass tou ihtijaj ka haq bi nahin rehta.
So sad..............we are really a slave to USA
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department
امريکی اہلکاروں اور ٹرک کے بارے ميں يہ الزامات مکمل طور پر غلط ہيں۔ خبر ميں لگاۓ گۓ الزامات کے برعکس پاکستانی حکام نے چيکنگ کے لیے جس ٹرک کو روکا تھا اس ميں ہتھيار يا گولہ بارود نہيں لے جايا جا رہا تھا۔ مزيد براں گاڑی ميں موجود امريکی فوجی آلات پاکستان کی سيکورٹی فورسز کی درخواست پر دفاعی اعانت اور تربيتی کورس کے ليے تھے جو حال ہی ميں مکمل ہوا ہے۔ امريکی اہلکاروں نے پاکستان کی متعلقہ اتھارٹيز سے ان آلات کی نقل وحمل کے لیے پيشگی اجازت حاصل کی تھی۔
حکومت امريکہ کے پاکستان کے لیے پروگرام کھلے اور شفاف ہيں اور حکومت پاکستان کے اشتراک سے چل رہے ہيں۔ پاکستان ميں امريکی اہلکاروں اور پروگراموں کا ايک ہی مقصد ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کی مدد کرنا جو اپنے ملک کو درپيش پيچيدہ چيلنجوں سے نبرد آزما ہيں۔ پاکستان ميں امريکی فوجی اہلکاروں کا ايک چھوٹا سا دستہ حکومت پاکستان کی دعوت پر يہاں سلامتی ميں اعانت کے پروگراموں ميں مدد دينے اور پاکستان کی سيکورٹی فورسز کی تربيت اور باہمی تعاون پر مبنی تعلقات کو مزيد تعلقات کو مزيد گہرا بنانے کے لیے موجود ہے۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
Even if one was to believe that the weapons or equipment of questionable nature was used for Pakistani defense training, I fail to understand why the Americans carry this stuff around with impunity. I remember from my days associated with a government association dealing with technical equipment, all the equipment was transported under Pakistani security surveillance and not freely in embassy cars. This a clear violation of protocol but I guess our government being the puppets they are look the other way conveniently. This doesn't make the whole exercise legal in any way.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|