Police had run away from the spot when attackers entered PTV Building :- MD PTV Mohammad Malick

Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
1919665_657728431001688_945561412925302158_n.jpg
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پی ٹی وی سٹیٹ کی عمارت ہے تو پھر اس کے لیے سٹیٹ کی سیکورٹی کیوں نہیں۔ اس کے لیے پرایئویٹ سیکورٹی گارڈ کیوں رکھے گئے ہیں؟
خاقان عباسی سے سوال۔
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
ارے پاکستان میں کون ہے جو اس 'مالک ' جیسے نورے کو نہیں جانتا ....اس کو ایم دی پی ٹی وی بنایا آخر کس دن کے لیے نوروں نے ؟