Police constable shows judge - how grenade works inside court room, three injured

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
بم کیسے چلتا ہے؟ جج کا سوال، پولیس اہلکار ن&#1


331740_61229674.jpg



بم کیسے چلتا ہے؟ جج کا سوال، پولیس اہلکار نے پن نکال کر دکھا دی




دھماکے کے بعد انسداد دہشت گردی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت ملتوی ، ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکار کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا
کراچی (دنیا نیوز) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران جج نے پولیس اہلکار سے سوال کیا کہ دستی بم کیسے چلتا ہے؟ پولیس اہلکار نے پن نکال کر دکھا دی ، جس کے نتیجے میں دھماکہ ہو گیا اور 2 افراد زخمی ہو گئے، ایڈیشنل آئی جی نے تحقیقات کا حکم دے دیا ۔
کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نمبر تین میں مقدمے کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے مال مقدمہ کے طور پر دستی بم عدالت میں پیش کیا گیا ، کلاکوٹ تھانے کا اہلکار بیان ریکارڈ کرا رہا تھا کہ اچانک دستی بم پھٹ گیا جس سے پولیس اہلکار اور عدالتی اہلکار شعیب زخمی ہو گئے ، دونوں زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، دھماکے کے بعد انسداد دہشت گردی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی ۔ دھماکے کے بعد تمام ججز ایک چیمبر میں اکھٹے ہو گئے ۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر نے نااہلی برتنے پر پولیس اہلکار کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ۔ کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
 

hassan.te

Minister (2k+ posts)
Re: بم کیسے چلتا ہے؟ جج کا سوال، پولیس اہلکار &#1606

meray khyaal mai is swal ka is se behtar jawab mumkin nahi.
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
Re: بم کیسے چلتا ہے؟ جج کا سوال، پولیس اہلکار &#1606


جیسا منہ ویسی چپیڑ - سائیں سرکار زندہ باد
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: بم کیسے چلتا ہے؟ جج کا سوال، پولیس اہلکار &#1606

ha ha ha, kaash yeh sab kuch speaker Parliament ne poochaa hota woh bi full session ke duraan:lol:
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بم کیسے چلتا ہے؟ جج کا سوال، پولیس اہلکار &#1606

is it true ? :13:
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
In Karachi , a Bomb presented in Court as ''Evidence'' and it explodes, three injured (this is not fake news guys)

In an ATC Court, police presented ''Hand Grenade'' as an evidence .
Judge : What is this ?
Policeman : A Hand Grenade
Judge: So how it does work?
Policeman : Pulls the Pin and says : ''Aisay''

'''Qaboooooooom''


 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: In Karachi , a Bomb presented in Court as ''Evidence'' and it explodes, three injured (this is not fake news guys)

Policeman : Pulls the Pin and says : ''Aisay''

'''Qaboooooooom''


61917282.jpg
 

scolfeild

Minister (2k+ posts)
Re: In Karachi , a Bomb presented in Court as ''Evidence'' and it explodes, three injured (this is not fake news guys)

This can Fool patwaris and Darbaries,as they are Brainless
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
yay shikar hay dasti bomb ka chota sa hissa tha ager waqiee atom bomb hota to judge nay yay sawal kia hota to soocho phir kia hota??