Poem Dedicated to Molvi Hazraat of Pakistan

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بلھے شاہ بھی ان پاکستانی فرقہ پرستوں سے تنگ آے ہوے تھے، آج کی حکومت فرقہ پرستی کو بالکل اسی طرح ہوا دے رہی ہے جسطرح انڈیا میں مودی کی حکومت ایک مخصوص ہندو ذات کو مسلط کرتی جارہی ہے
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
شعیت سنیت یہ سب سیاست کے نام پر وجود میں آئیں

شیعان علی، شعیان عثمان

لیکن ۱۵ صدی میں جورجیا کی نسل سے ایک شخص نے ایران کو ۸۰۰ سال کے بعد زبردستی شعیہ کر دیا


تب سے اسلام میں نہ ختم ہونی والی جنگوں نے جنم لیا

حقیقت میں ایک اسلام ہے اور جو شعیہ، سنی یا کوئی اور فرقہ بناتا وہ اپنے آپ کو جہنم کے فساد کے لیے تیار کرتا ہے


شعیت سنیت وہابیت یہ سب اسلام کو سیاست دینے کے رنگ ہیں اس سے صرف خون بہتا ہے۔ ان کا اندرونی مقصد اقتدار کی حوس ہے۔
 

Back
Top