رحمان ملک کے بعد پاکستان بھر میں شریف فیملی کے گھپلوں اور مالی بدعنوانیوں پر فواد چوہدری ایک اتھارٹی کی حیثیت رکھتا ہے۔
تحریک انصاف کی خوش قسمتی ہے کہ اسے پانامہ کیس میں فواد چوہدری جیسا ترجمان دستیاب ہے۔
جو لوگ گذشتہ سات آٹھ سال سے شریف فیملی کی چوریوں ڈاکیتیوں پر ٹی وی ٹاک شوز میں بحث دیکھتے رہے ہیں وہ گواہی دیں گے کہ فواد چوہدری اس موضوع پر ایک مستند، مدلل اور منہہ توڑ جواب کے ساتھ ہمیشہ نوروں کے اعصاب پر ایسے سوار رہا جیسے غریب بچہ اپنی ٹوٹی بائسکل پر چڑھتا ہے۔