PMLNs million march against CM KPK

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
BxJxa9BCEAEtzFC.jpg
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Pervaiz Khattak should b in KP instead of being there in dharna.

ادارے مظبوط ہوں اور ٹھيک طرح کام کررہے ہوں تو وزريراعلىٰ چاہے صوبے ميں ہو يا نہ ہو کوئى فرق نہيں پڑتا ادارے مظبوط ہونے چاہئيں اور انہيں ٹھيک طرح کام کرنا چاہئے سارى دنيا اداروں کو مظبوط بااختيار اور باوقار بنانے پر محنت کرتى ہے ہمارے يہاں اس چيز کو زيادہ ديکھا جاتا ہے کہ وزيراعلىٰ سيلاب متاثرين کے پاس کيوں نہيں پہنچا اگر ادارے ٹھيک طرح کام نہ کريں تو وزيراعلىٰ کيا کرسکتا ہے وزيراعلىٰ کا کام سيلاب متاثرين کى امداد نہيں ہوتى بلکہ ادارے بنانا ہوتا ہے جب ادارے بن جاتے ہيں تو وہ خود سيلاب متاثرين کى امداد کے لئے پہنچتے ہيں پاکستان مىں يہى تو مصيبت ہے کہ ادارے بنانے کى بجائے پل اور سڑکيں بنانے پر زيادہ توجہ دى گئى ہے اسى لئے انجام سامنے ہے
 
iltaf

dear I strongly agree with you on institutions strengthening but my point is to take good care of such things while being in the province :) I do not support showbazi and photoshoots too. By being in the province, I want him to work for the province, not photoshoots.
 
abkhaliq555

Politcal Worker (100+ posts)
Very good Word with them is YAHOODI LOBY - They have mind or not we are unable to understand.Pervaiz Khatak should be in KPK not in ISLAMABAD every time.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ادارے مظبوط ہوں اور ٹھيک طرح کام کررہے ہوں تو وزريراعلىٰ چاہے صوبے ميں ہو يا نہ ہو کوئى فرق نہيں پڑتا ادارے مظبوط ہونے چاہئيں اور انہيں ٹھيک طرح کام کرنا چاہئے سارى دنيا اداروں کو مظبوط بااختيار اور باوقار بنانے پر محنت کرتى ہے ہمارے يہاں اس چيز کو زيادہ ديکھا جاتا ہے کہ وزيراعلىٰ سيلاب متاثرين کے پاس کيوں نہيں پہنچا اگر ادارے ٹھيک طرح کام نہ کريں تو وزيراعلىٰ کيا کرسکتا ہے وزيراعلىٰ کا کام سيلاب متاثرين کى امداد نہيں ہوتى بلکہ ادارے بنانا ہوتا ہے جب ادارے بن جاتے ہيں تو وہ خود سيلاب متاثرين کى امداد کے لئے پہنچتے ہيں پاکستان مىں يہى تو مصيبت ہے کہ ادارے بنانے کى بجائے پل اور سڑکيں بنانے پر زيادہ توجہ دى گئى ہے اسى لئے انجام سامنے ہے

جن کو آپ یہ بات سمجھا رہے ہیں وہ یہ بات کبھی نہیں سمجھیں گے اور میں انہیں بلیم بھی نہیں کرتی ..جب تک آپ نے اس سسٹم کو قریب سے نہ دیکھا ہو وہ جان ہی نہیں پاتے کہ ملک سسٹم پر چلتا ہے ڈراموں پر نہیں
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
dear I strongly agree with you on institutions strengthening but my point is to take good care of such things while being in the province :) I do not support showbazi and photoshoots too. By being in the province, I want him to work for the province, not photoshoots.
Well atleast the Punjab CM is with people effected in floods not dancing on stage while kpk people were dieing in floods!
 
omerbest

MPA (400+ posts)
Well atleast the Punjab CM is with people effected in floods not dancing on stage while kpk people were dieing in floods!

yes because punjab cm bought leather boots instead of making dams.. and now he is making use of those boots while paid cameramen taking snaps of him standing in water..