Terminator;
Minister (2k+ posts)
سب کچھ تم پر قُربان،قُربان،قُربان
پٹواریوں پر ایسے احسان جتاتے ہیں،،جیسے اپنی جیب سے سارا کچھ دے رہے ہیں
???
https://twitter.com/x/status/1395754292536127493
Last edited:
Chacho khole na khole bateeji ne sab Kuch khol diya..
ن لیک سر جوڑ کر بیٹھ گئی اب کیا کرے کیا بیانیہ بنائے ۔۔۔ ہم عوام کو کہتے ہیں ہمیں اسرائیل قبول کرنے کا کہا جارہا تھا لیکن ہم نے قبول نہیں کیا لہذا ہم سے اقتدار لے لیا گیا
ہم خفیہ طاقتوں کے جھانسے میں اگئے اور غلط اقتدار میں آگئے ہمیں اقتدار میں لا کر جان بوجھ کر تباہ کیا کیوں کہ ہم پاکستان کی ترقی چاہتے تھے
25
مئی ہم نے کچھ نہیں کیا لوگوں پر ظلم و ستم کوئی خفیہ ہاتھ کر رہا تھا یہ مہنگائی لورڈ شیٹنگ ڈالر کا بڑھنا ملکی معیشیت کی تباہی عمران ریاض کی گرفتاری نیب قوانین کی تبدیلی اس سب کے پیچھے خفیہ ہاتھ تھا وقت آنے پر شہباز شریف اپنے سینے میں دفن راز کھلولے گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|