مٹی پائو والی سیاست ہی اس ملک سے جرم کا خاتمہ نہیں ھونے دیتی۔ جب تک سزا نہیں دوگے تو جرم کیسے ختم ھوگا ۔
ان غلام پٹواریوں کو پوچھنا چاھئے اپنے لیڈروں سے کہ دھرنوں کے پیچھے جو لوگ بھی تھے تو ان کو بے نقاب کرے ، تاکہ تحریک انصاف کا چہرہ پوری قوم کے سامنے آسکے۔
مگر بے شرم لوگ ھیں ، الزام لگائیں گے اور کہیں گے آگے بڑھو۔