Pmln-PPP Ruled & failed, Why Media Concerned For Bilawal, Shabaz meeting PM

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایران نے امریکا کا کیا بگاڑا تھا ؟ یہاں امریکا نے غنڈہ گردی دکھائی
نواز و زرداری کی حیثیت کونسے مظلوموں والی ہے جو ان کے لئے انسانیت دکھانے کی نوبت آئے؟ جنھوں نے اپنے ملک کی عوام کے لئے انسانیت نہیں دکھائی اور آج ملک بغیر ہسپتالوں اور طبی سہولیات کے کرونا کے خلاف لڑے گا جبکہ فرسٹ ورلڈاس کے خلاف بہترین سہولتوں کے بھی ناکام ہے
یہ بڑھیا کیا بکواس کر رہی ہے کے عمران خان ان چوروں سے ملے گا تو پاکستان کرونا سے ہیل ہو جائے گا
 
Last edited:

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
میڈیا پر بیٹھے دلے بھڑوے اور چڑیلوں کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ کسی نہ کسی طرح ان کو ہڈیاں ڈالنے والے لوٹیروں کی وکالت کرنا۔ لیکن ان شاید کو پتہ نہیں کہ۔ یہ لوھار کورٹ یا دلہ کی عدالت نہیں ہے۔ ادھر ان کی دلیلیں یاچاپلوسیاں نہیں چانے والیں۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایران نے امریکا کا کیا بگاڑا تھا ؟ یہاں امریکا نے غنڈہ گردی دکھائی
نواز و زرداری کی حیثیت کونسے مظلوموں والی ہے جو ان کے لئے انسانیت دکھانے کی نوبت آئے؟ جنھوں نے اپنے ملک کی عوام کے لئے انسانیت نہیں دکھائی اور آج ملک بغیر ہسپتالوں اور طبی سہولیات کے کرونا کے خلاف لڑے گا جبکہ فرسٹ ورلڈاس کے خلاف بہترین سہولتوں کے بھی ناکام ہے
یہ بڑھیا کیا بکواس کر رہی ہے کے عمران خان ان چوروں سے ملے گا تو پاکستان کرونا سے ہیل ہو جائے گا
سینسبل بھیا خان کی حکومت اب بنی گالا تک محدود ہو گئی ہے خان نے پورے ملک کو لاک ڈاؤن نہ کرنے کا حکم دیا لیکن اس کے اپنے صوبے پنجاب اور کے پی میں خلائی مخلوق نے لاک ڈاؤن کا حکم دے کر لاک کرا بھی دیا - لندن سے شہباز شریف کو بلایا گیا ہے اور دینگی میں کامیابی کی وجہ سے اب پنجاب میں کورونا کے متہلق تمام ہدایات وہ دے رہا ہے اور عمل خلائی مخلوق کرا رہی ہے -
 
او بھائی تم لوگوں کی خواہشیں حسرتیں بن گئیں تم لوگ آٹھ سال سے زیدہ عرصہ گزر گیا عمران خان کے لئے ایسی حسرتیں کرتے کرتے ختم ہو گئے ہو اور وہ پاکستان کا حمکران بن گیا تم سب کو شکست دے کر .اور جاہل بھیا ڈینگی اور کرونا کا زمین آسمان کا فرق تھا اس کا علاج موجود تھا اور یہاں ساری دنیا ناکام ہو گئی ہے کرونا کا علاج موجود نہیں شہباز کو تو خود ہو گیا تو لندن والے بھی گھسنے نہ دیں گے نہ پا جی اسے منہ لگائے گا نہ بھتیجھی. ایسا کرو شہباز شریف کو امریکا بھیج دو وہ وہاں ڈینگی کے تجربے سے کرونا پر ابو پا لے تو امریکہ کا صدر بن جائے گا پاکستان میں تو اینکروں سے ترلے کروا رہے ہیں عمران خان ہم سے بات کر لے
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
The last civilian and military dictators are responsible for the mess in the country and it will not fix overnight. It will take many decades.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی تم لوگوں کی خواہشیں حسرتیں بن گئیں تم لوگ آٹھ سال سے زیدہ عرصہ گزر گیا عمران خان کے لئے ایسی حسرتیں کرتے کرتے ختم ہو گئے ہو اور وہ پاکستان کا حمکران بن گیا تم سب کو شکست دے کر .اور جاہل بھیا ڈینگی اور کرونا کا زمین آسمان کا فرق تھا اس کا علاج موجود تھا اور یہاں ساری دنیا ناکام ہو گئی ہے کرونا کا علاج موجود نہیں شہباز کو تو خود ہو گیا تو لندن والے بھی گھسنے نہ دیں گے نہ پا جی اسے منہ لگائے گا نہ بھتیجھی. ایسا کرو شہباز شریف کو امریکا بھیج دو وہ وہاں ڈینگی کے تجربے سے کرونا پر ابو پا لے تو امریکہ کا صدر بن جائے گا پاکستان میں تو اینکروں سے ترلے کروا رہے ہیں عمران خان ہم سے بات کر لے
اگر حکمران بننا کامیابی ہے تو خان بایئس سال اس کے لئے ترستا رہا اور نواز فیملی تین بار وزارت عظمیٰ اور چار بار پنجاب پر حکمرانی کر چکی ہے - کامیابی یہ ہے کہ ایک بار اقتدار میں رہنے کے بحد دوبارہ بھی لوگ آپ کی منتخب کریں میرا خیال ہے موجودہ سروے رزلٹ جو ستر فیصد حکومت سے مایوس ہیں آپ کی نظر سے گزرے ہونگے اگر نواز اور اسٹیبلشمنٹ کا جھگڑا نہ ہوتا تو خان کے آنے کی کوئی گنجائش ہی نہ بنتی یہ زبردستی کی شادی اب آگے چلتی نظر نہیں آ رہی ویسے ایک جمہوریت پسند کی حیثیت سے میں چاہتا ہوں خان جیسے بھی آیا اسے پانچ سال پورے کرنے چاہیھیں - نواز کو بھی پہلی بار اسٹیبلشمنٹ لائی تھی اور پہلی بار ہی اتنے اختلافات جن میں دو آرمی چیف کو چلتا کرنے کے بحد نواز کبھی بی دوبارہ فوج کی خوشی سے نہیں آیا لیکن اس نے پنجاب میں ایک ووٹ بینک بنایا - خان بھی اپنی کارکردگی سے اپنا ووٹ بینک بنائے اور دوبارہ منتخب ہو عوام کے ووٹ سے تو مجھ سمیت کسی کو اعتراض نہیں - اب زور صرف کارکردگی پر ہے
 
شریف ووٹ بینک سے حکومت میں آئے تھے ؟ یہ لطیفہ اس وقت سنانا آپ کی ہمت ہے .ابھی تک ااعتراف کرتے ہیں اور گلا پھاڑتے ہیں خلائی مخلوق لاتی رہی ہے اس بار ہمیں کیوں نہیں لائی؟بائیس سال ووٹ بنک بنایا تو آیا عمران خان.اور سروے کے نتیجے بھی خواب میں دیکھا بھائی نے ستر فیصد لوگوں نے مسلم لیگ نوں کو ٹھینگا دکھایا .جب لوگ خان کی کارکردگی دیکھیں گے تو دنیا کے ساتھ کمپئر کریں گے ان کے ساتھ نہیں جنہوں نے مالی طور پر بھی پاکستان کو تباہ کیا اور ہیلتھ سسٹم کی طرف دیکھنا تک گورا نہیں کیا اس لئے کے پاکستان کا تبا شدہ ہیلتھ سسٹم ا نکی آخری پناہ گاہ ہے ملک سے فرار ہونے کو اگر وہ رنگے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں تو .
انکی کھانسی تک کا علاج بھی بقول انکے پاکستان میں نہیں وہ اس وقت اس بیماری سے پاکستانیوں کو کرونا سے صحت یاب کریں گے جو کمر درد کا علاج کرانے لندن جاتے ہیں جو خود اس وبا سے لڑنے میں ناکام ہے
 
بھائی کس دنیا میں رہتے ہو اس سروے کو خان حکومت نے قبول کیا جس میں ستر فیصد نے موجودہ حکومت کو نا پسند کیا - خان صاحب نے اس کی وجہ مہنگائی کو قرار دیا اور اس کے بحد نوٹس لینے شروع کر دئے - آپ اخبار اور تجزئے پڑھیں تو واضح ہو گا پہلی بار کے بھد خلائی مخلوق نے نون لیگ کی کبھی مدد نہیں کی اور نواز پر ہمیشہ الزام لگا کہ اس نے ہمیشہ فوج سے بگاڑ کر رکھی - خلائی مخلوق خدا نہیں ہے ہمیشہ ان کی نہیں چلتی - ایک بار بھٹو اور دو بار نواز ان کی مرضی کے خلاف بھی جیتے ہیں - پہلی باری میں نواز نے دو آرمی چیف کو فراغ کر کے فوج سے دشمنی مول لی - بے نظیر کی دوسری حکومت میں زرداری کی وجہ سے پیپلز پارٹی حد درجے بدنام ہوئی تو لوگوں کے پاس نواز کی صورت میں بہتر قیادت کے سوا کوئی آپشن نہ تھی خان صاحب پہلی بار اس الیکشن میں آئے اور بری طرح نا کام ہوئے - نواز کی حکومت دونوں بار خلائی مخلوق نے ختم کی پہلی بار اپنے پٹھو غلام اسحٰق خان کے ذریئے اور دوسری بار ڈائریکٹ مارشل لاء لگا کر - دو ہزار تیرہ میں آئی ایس آئی کے سربراہ پاشا، خان کو لانا چاہتے تھے مگر فوج نے خان کے لئے کوئی بڑا کردار ادا نہ کیا - فوج نون لیگ کے آنے پر خوف کا شکار تھی جسے چودھری نثار اور شہباز شریف نے دور کیا - ،جو پارٹی بیس سال بھد اقتدار میں آ رہی ہو وہ کیسے دھاندلی کر سکتی ہے جب بیس سال اقتدار سے دور رہ کر ان کے دور کا ہر آدمی ریٹائر ہو چکا ہو - جب نواز نے شہباز اور نثار کی بات نہ مان کر مشرف کے خلاف کروائی کی اور پھر جیو کو سپورٹ کر کے ظہیر اسلام کو نا راض کیا تو دھرنا ہوا اب ساری دنیا مانتی ہے نواز کو خان کو استعمال کر کے جھٹکا دینا تھا صرف وہ دیا - آپ پاکستان کی تاریخ کسی غیر جانبدار صحافی یا کسی اور کی لکھی پڑھیں - تحریک انصاف کی سوشل میڈیا تھیوری سے پرھیز کریں آفاقہ ہو گا -

جہاں تک ہیلتھ کیئر کی بات ہے تو چار میگا ہسپتال پچھلے پانچ سال میں بنے اور ہر ڈسٹرکٹ میں اپ گریڈ الگ ہے آپ سات سال سے مسلسل اقتدار میں رہنے والی پی ٹی آئی کا کوئی ہسپتال کے پی کے میں دکھا دیں ہیلتھ کیئر مکمل طور پر صوبائی ہے - ایجوکیشن میں سات سال میں پی ٹی آئی کی کیا کارکردگی ہے پنجاب میں بیس نئی یونی ورسٹیاں بنیں وہا کیا بنا -
صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا کام کر کے دکھانا ہوتا ہے جو انصافی حکومت کے بس کا روگ نہیں
 
Back
Top