نصیبو لیگی اس کلپ کو دیکھنے کے لیے ایک پیالے میں پانی بھر لیں دیکھنے کے بعد اگر شرم محسوس ہو تو اس پانی میں ڈوب مریں اور اگر نہ شرم محسوس ہو تو پانی پی لیں قوی امید ہے پانی پینا پڑے گا
یہ ان لیگی برادرز کیلئے ہے جو پی ٹی آئی جلسوں میں*میوزک اور خوشی کے اظہار پر تنقید کرتے ہوئے مذہبی و روحانی پیشوا اور امام بن جاتے ہیں-