ن لیگی سوشل میڈیا سیل اس تصویر کو لیکر کافی دن سے پروپیگنڈا کررہا ہے اور عمران خان کی ذات پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کررہا ہے۔ یہ لڑکی جمائما خان کی بھتیجی اور جمائما خان کے بھائی بین گولڈ سمتھ کی بیٹی آئرس انابیل گولڈسمتھ ہے جس کی کچھ دن پہلے ایک کارحادثے میں ہلاکت ہوگئی تھی ۔ اسکی عمر صرف 15 سال تھی
Millionaire dad asks God for his 'little girl back' after quadbike crash
MILLIONAIRE dad Ben Goldsmith has begged God for his daughter back in a heart-wrenching message after the 15-year-old girl died in a quad bike accident at her family’s farm. Iris Annabel, the…
www.thesun.co.uk