PMLN ney Kabhe Khawab mein bhe nahi Socha hoga k Imran Khan is Case ko is Level per le jaye ga k in

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
گھمن گھیری لفافہ حلال کر رہا ہے اسے شاید یہ بھی یاد نہیں رہا کہ اس کا آقا عمران پٹواری کیس کو سپریم کورٹ لے جانے کے خلاف تھا ،وہ سیدھا سیدھا اسلام آباد بند کر کے ملٹری میں موجود اپنے نئے پاشا آقا کے ذریعے حکومت کو دبڑ دوس کرنے کے چکر میں تھا وہ تو بھلا ہو حکومت کا چوہدری نثار کا جس نا ڈنڈا حرکت میں آیا اور ان سارے شر پسندوں کی لترول کے ذریعے عقل ٹھکانے پہ آگئی اور اس نے سپریم کورٹ میں کیس لے جانے پہ رضا مندی دے دی ، دلچسپ امر یہ ہے کہ پانامہ کا ہنگامہ شروع ہونے کے فوری بعد وزیر اعظم نے خود سپریم کورٹ میں کیس کو لے جانے کی پیش کش کر دی تھی ۔
 
sam228

Senator (1k+ posts)

Aur tu kia halal kar raha hay rangeelay. Tujhay Maryam Noori nay kia diya hay jo saab say pahlay halal karnay pohoncha hota hay har thread par??
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:سچ بتاؤں تو میں ہر تھریڈ پہ تم پوٹیوں کو جلانے آتا ہوں ،ورنہ میرا مریم نواز سے کوئی تعلق نہ ہے
Aur tu kia halal kar raha hay rangeelay. Tujhay Maryam Noori nay kia diya hay jo saab say pahlay halal karnay pohoncha hota hay har thread par??
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
شاہی چور خاندان یہی سمجھ بیٹھا تھا کہ جیسے زرداری، ہیجڑا بلاول، ڈیزل ، اے این پی وغیرہ ہیں ایسے ہی عمران خان ہے آج تک کس نے ہم کو پوچھا یا کس میں اتنی ہمت ہے کہ پوچھ سکے اسی لئے خواجہ آصف نے سابقہ لٹیروں کی ملی بگھت کو سامنے رکھتے کہا کو تھا پانامہ پاکستانی عوام کا مسلہ نہیں اور لوگ جلد بھول جائیں گے لیکن الله الحق ہے اور اس نے ان شریفوں کی قبروں کو بھی ننگا کر دیا ہے زندہ مردہ مرد عورتیں سب ذلیل ہو رہے ہیں عدالتیں انکی مزید تلاشی کے احکامات جاری کر چکی ہیں ایک کاغذ کا ٹکڑا بھی قابل قبول نہیں ہے
دن رات بس ایک ہی بات ہے
نیدراں نئی آندیاں ہن سانوں نیدراں نئی اندیاں
:lol:
 
Back
Top