Re: PTI Fawad Chaudhry respond On Sharif family changing lawyers in Panama Case
پٹواری ایسا ہی جشن پی ٹی آئی کے وکلا کی تبدیلی پر منا رہے تھے حالانکہ ان کی تبدیلی کا مقصد شریفوں کی لوٹ اور چوری کو پکڑنا تھا جبکہ مریم اور اس کے ملازموں کو آج اس سے بد تر ہزیمت کا سامنا ہے اور تبدیلی کا مقصد چوری کو بچانا ہے . بے شرم اور دہاڑی دار اب مریم سے نئے قصے سن کر یہاں دفاعی پوسٹ کریں گے . جبکہ دانیال اور طلال جیسے شاہی بےشرم بھونکنے کی تیاری میں ہیں