بال بھی جعلی ، لیڈر بھی جعلی اور اب ڈگریاں بھی جعلی
وئر از فورمی کھسرا
بال بھی جعلی ، لیڈر بھی جعلی اور اب ڈگریاں بھی جعلی
وئر از فورمی کھسرا
جعلی انقلابی لیڈر قلابازی خان اس کو اعجاز چوہدری کی طرح اپنی پارٹی میں لے لے گا ، پھر یہ بھی اعجاز چوہدری کی طرح صاف شفاف ہوجائے گا :lol:
جعلی انقلابی لیڈر قلابازی خان اس کو اعجاز چوہدری کی طرح اپنی پارٹی میں لے لے گا ، پھر یہ بھی اعجاز چوہدری کی طرح صاف شفاف ہوجائے گا :lol:
شکر کرو کوئی تو نون کے سیاسی گٹر سے نکل کر صاف شفاف ہو جاتا ہے
دوسری بات اگر چاہتے ہو تو ٥٠ سے زیادہ لوگوں کی تصاویر جن میں درجن بھر منسٹر اور تلوے چاٹ سابقہ محلہ قاف لیک شامل ہیں ،یہاں پوسٹ کردوں جو اب میاں صاحب کے دروازے کے باہر بندھے دیکھے جا سکتے ہیں لیکن امید ہے تم اتنے پر ہی اکتفا کرو گے اس لئے کے ان کی منحوس تصاویر اور کرتوت درجنوں بار یہاں پوسٹ کی جا چکی ہے مگر نا کوئی شرم ہوتی ہے نا کوئی حیا ہوتی ہے صرف نوں لیک ہوتی ہے
جی ہاں ، نون لیگ سے جب بھی کوئی نکل کے زنائی کی سرپرستی میں آتا ہے تو صاف شفاف ہوجاتا ہے ،یہ چمت کار صرف تاریک انصاف کے ہاں ہی ہو سکتا ہے، ۔۔ن لیگ تو مان لیا کہ روایتی سیاست کرنے والی جماعت ہے میری سمجھ سے یہ باہر ہے کہ ن لیگ سے زیادہ غلاظت تاریک انصاف میں اکٹھی ہو چکی ہے تو لوگ کیوں اس کو دوسری پارٹیوں سے ممتاز اور افضل سمجھ کر ان کو ووٹ دیں ؟ اعظم سواتی کا امریکی ماضی ، چوہدری سرور کے سکاٹ لینڈ میں ٹیکس فراڈ ، جہانگیر ترین کا فیملی سمیت 2004 میں اربوں روپیہ معاف کروانا ، میاں محمود الرشید کا قرضوں کی عدم ادائیگی ، علیم خان کے زمینوں پہ قبضے اور پیشن فنڈ میں اربوں کے فراڈ، راجہ افضل کی مجرمانہ سرگرمیاں ، سید نور الحسن شاہ کا مجرمانہ ماضی، ڈبہ پیر شاہ محمود قریشی کا غریبوں سے پیری کے نام پہ پیسہ بٹورنا،۔۔۔بہتر ہے میرا منہ مزید مت کھلواوء اتنی فرشتہ جماعت نہیں ہے جس کے لئے تمہیں موت پڑ رہی ہے اور ہر ایک کو وڈنے دوڑ پڑتے ہو ، خود چول خان نیازی کے ماضی پہ بے شمار داغ ہیں ، خیراتی پیسے سے جواء کھیلنا ، مشرف کے غیر آئینی، غیر قانونی ریفرنڈم کی حمایت اور کیمپین کے بدلے بنی گالہ کا تحفہ لینا ، اکبر بابر نے شوکت خانم کے فنڈز کے حوالے سے جو سوالات اٹھائے گئے ان کے جوابات ابھی تک نہیں ملے، ق لیگ کو ئی سیاسی جماعت نہیں ہے ، اس میں موجود زیادہ تر لوگ ن لیگ کے ہی تھے جن کو تمہارا روحانی باپ مشرف ق میں لے گیا تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|