Siasat.pk is missing online patwaries who are enjoying eid holdays. come back, its getting bored here.
hassan.te
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2015/03/550118e81d1e0.jpg?r=1931937284
بھائی ہم نے پٹوار خانہ بند کر دیا ہے
سارے فائلز وغیرہ پیک کر رہے ہے
کوچ کرنے کا وقت آپہنچا
:)
بھائی ہم نے پٹوار خانہ بند کر دیا ہے
سارے فائلز وغیرہ پیک کر رہے ہے
کوچ کرنے کا وقت آپہنچا
:)
اب عمران خود ہی اپنا سب سے بڑا دشمن بن گیا ہے کسی اور کی ضرورت ہی کیا رہ گئ ہے- عمرانی چیپٹر اب کلوز ہی سمجھیں
اب عمران خود ہی اپنا سب سے بڑا دشمن بن گیا ہے کسی اور کی ضرورت ہی کیا رہ گئ ہے- عمرانی چیپٹر اب کلوز ہی سمجھیں
اس قسم کے عمرانیوں کے علاج کے لئے باوا جی کی کمی شدت سے محسوس ہو تی ہے :lol:
اس قسم کے عمرانیوں کے علاج کے لئے باوا جی کی کمی شدت سے محسوس ہو تی ہے :lol:
دھرنوں کے دوران چار دن ان کی گڈی ساتویں آسمان پہ تھی ، دھرنہ جب سے ختم ہوا ہے ان پہ زوال آیا ہوا ہے ، جو دیکھا اور محسوس کیا جا سکتا ہے ۔ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور ضمنی الیکشن اس کے زندہ ثبوت ہیں ۔
گجر بھائی مقدس کیوں زرد پڑی ہے ؟
کس وجہ سے بین ہوئی
بھائی ہم نے پٹوار خانہ بند کر دیا ہے
سارے فائلز وغیرہ پیک کر رہے ہے
کوچ کرنے کا وقت آپہنچا
:)
اس قسم کے عمرانیوں کے علاج کے لئے باوا جی کی کمی شدت سے محسوس ہو تی ہے :lol:
دھرنوں کے دوران چار دن ان کی گڈی ساتویں آسمان پہ تھی ، دھرنہ جب سے ختم ہوا ہے ان پہ زوال آیا ہوا ہے ، جو دیکھا اور محسوس کیا جا سکتا ہے ۔ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور ضمنی الیکشن اس کے زندہ ثبوت ہیں ۔
بہتر یہی ہے کہ ہر تھریڈ میں منہ ماری سے گریز کیا جائے
اور ان کے کوممنٹس کو انجوئے کیا جائے
ویسے بھی بہت سے تھریڈ میں گالیوں اور ذاتی حملوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا
اب عمران خان کی مخالفت کی کوئی وجہ بھی نہیں بنتی اس نے اپنے گھر میں سانپ پال لئے
صرف کچھ گنے چنے دوست ہیں جو سیاسسی وابستگیوں سے بالا تر بات کرتے ہے
ان سے بحث میں کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے
دوسرے لفظوں میں ن لیگ کی میڈیا ٹیم کو عید کی چھٹیاں مل گیی ہیں جبکہ انصاف لیگ کی میڈیا ٹیم عید پر بھی کام کر رہی ہے
زیادتی ہے یہ تو
:lol:
گجر بھائی مقدس کیوں زرد پڑی ہے ؟
کس وجہ سے بین ہوئی
کل رات تاریک انساف کے کچھ عادی مجرم مقدس کو ننگی گالیاں دے رہے تھے ، میں نے وہاں تھوڑی مداخلت کی جرات کی ،میں توقع کر رہا تھا بین ہونے کی مگر بچ گیا ، شاید ، قسمت اچھی تھی ۔ مقدس نے تو کبھی ایسی زبان استعمال نہیں کی پھر بھی بین ہو گئی، بہر حال ایگزیکٹلی کیا ہوااس کا مجھے بھی علم نہیں
??? ????? ???? ???? ??? ??? ?? ?
?? ??? ?? ??? ????
امید ہے پٹواریوں کو عیدی پوری ملی ہوگی اپنے آقاؤ سے