PMLN leaders face voters' wrath

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ابھی تو یہ بہت کم ہے
لوگوں کو شاید یاد ہو گا کہ مشرف کے وزیروں ، ارباب نےنامی حرامی کو بہت مارا تھا اور ویگن میں ڈال کر آگ لگانا چاہتے تھے
پولیس نے بہت مشکل سے بچایا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز اسٹیبلشمنٹ پر اسی لئے الزام لگا رہا ہے کیوں کہ اسکے لوگ باہر نہی نکل سکتے ، لوگوں کے ڈر سے
مار لوگ رہے ہیں یہ کہتا ہے اسٹلبشمنٹ مار رہی ہے
 
patriot

Minister (2k+ posts)
نواز اسٹیبلشمنٹ پر اسی لئے الزام لگا رہا ہے کیوں کہ اسکے لوگ باہر نہی نکل سکتے ، لوگوں کے ڈر سے
مار لوگ رہے ہیں یہ کہتا ہے اسٹلبشمنٹ مار رہی ہے
جی ہاں لیکن اگر لوگ اسی طرح بائیکاٹ کرتے رہے تو ممکن ہے نواز بھی بائیکاٹ کا اعلان کر دے اور پھر بعد می ںکہے گا دیکھا میرے کہنے پہ لوگوں نے بائیکاٹ کر دیا ہے ۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جی ہاں لیکن اگر لوگ اسی طرح بائیکاٹ کرتے رہے تو ممکن ہے نواز بھی بائیکاٹ کا اعلان کر دے اور پھر بعد می ںکہے گا دیکھا میرے کہنے پہ لوگوں نے بائیکاٹ کر دیا ہے ۔
جی بالکل ، انکی سیاست صرف یہ ہوتی ہے کہ صورت حال کو غلط الفاظ کا روپ دو
 
Dantheman

MPA (400+ posts)
Vote na de ke jaise barray halat badal jain ge in logo ke! Banda is jahalat pe Afsos k ilawa kuch nahi kar sakta. Wese last day pe yehe log shair shair k naray marte hoe polling station pe hon ge!
 
Back
Top