نیب کی بجائے ان کو سعودی ماڈل پر قید کر کے پیسا نکلوا کر چھوڑ دینا چاہئے جو ادارے ان کو پوچھنے کے لئے بنے ہیں وہ ان کو نہیں پوچھتے تھے تو ٹھیک اگر پوچھیں گے تو ان کے خلاف روز کانفرنسیں کریں گے
جب پہلے ان سے کوئی سوال پوچھتا تھا تو اسے عدالت جانے کو کہتے تھے .عدالت لے جائے گئے تو عدالتوں میں جواب کی بجائے گالیاں اور دھمکیاں دیتے ہیں