آئی ایس ایس بی کے وہ فوجی افسران جنہوں نے اس گدھے اور جاہل کو ایک جنٹلمین کیڈٹ کے طور پر کاکول بھیجا ان سب کا کورٹ ما رشل ہونا چاھئے اور پھر اس کمپنی کمانڈر کا بھی جس نے کاکول میں اس جیسے جاہل غلیظ گھٹیا اور نیچ بندے کی نکالا نہیں یہ بندا تو ہماری فوج کا ایک عام جوان بھی ہونے کی اہلیت نہیں رکھتا اور اس جاھل کو کمیشنڈ افسر بنایا گیا