مندرجہ ذیل سلائیڈ میں نونیوں نے اپنی پچھلی حکومتوں کے 21 'کارنامے' گنوائیں ہیں۔
ان میں سوائے موٹروے، نیلی پیلی ٹیکسیوں، وغیرہ کے علاوہ نوروں نے کونسے کام کیے ہیں؟
ایٹمی دھماکے اور چشمہ نیوکلیر بھی اٹامک انارجی کا پراجیکٹس ہیں۔
غازی بروتھا تو بے نظیر کی حکومت نے منظور اور شروع کیا تھا۔۔۔
پیلی ٹیکسیوں کو یہ جو اپنے کارنامے کے طور پہ استعمال کررہے ہیں اس نے قومی بینکوں کو دیوالیہ کردیا تھا اور پھر کوئی قسطیں بھی نہیں دیتا تو بینک والے خود ہی سڑکوں پہ کھڑے ہوکے ٹیکسیاں پکڑتے۔۔۔۔
جے ایف تھنڈر کے لیے پاک چائینہ میمورنڈم تو بے نظیر کے دوسرے دور میں ہوا تھا۔
یہ گوادر کا منصوبہ کب انہوں نے شروع کیا تھا؟ گوادر پہ صحیح کام تو 2002 کے بعد شروع ہوا ہے۔
اور عہدوں کی سیاست کے خاتمے، صوبوں کے پانی کا منصافانہ تقسیم، متفقہ این ایف سی ایوارڈ، آزاد عدلیہ (ہاہاہا)، بجلی کی سرپلس پیداوار ایک سنگین مذاق کے سوا کچھ نہیں۔ (بجلی کے تھرمل منصوبے بے نظیر کی دوسری حکومت میں شروع ہوئے تھےجسکی وجہ سے اضافی بجلی بنتی)۔
باقی بھی سوائے بھونگیوں کے سوا کچھ نہیں جن پہ سوائے ہنسی کے کچھ نہیں آتا۔
نوٹ:۔ اس سلسلے کی دوسری قسط جو 2013 کے وعدوں پہ مبنی ہوگی جلد آئیگی۔