پی ٹی آئی کے لئے فل سپورٹ لیکن پھر بھی یہ پوچھنا تو بنتا ہے کہ کن چکروں میں پڑ گئے ہو خان صاحب۔ الیکشن کے اتنے نزدیک تو امیج بلڈنگ کے دن ہوتے ہیں لیکن آپ خود ہی اپنا امیج تباہ کرنے پہ تلے ہوئے ہو۔ پہلے چارٹرڈ جہاز پہ عمرہ اور پھر یہ چوکھٹ پہ بوسہ بلکل غیر ضروری طرز عمل ہے۔