Adnan Amjad
Senator (1k+ posts)

Nawaz Sharif is willing to go as far as he can to protect himself and his money. He knows once he gets ousted, there is no place for him but jail
Could be, but there has to be some logic on delay on Panama verdict. I can complete one research paper in this time. In my opinion there is some ground work being prepared, so SC will give verdict against Shareef but then it will be upheld by some stupid law, and they will justify saying we did what we were supposed to do, and NS will walk free.Not sure about this. There is already a mechanism in place for that. The supreme judicial council. And you can also file a request with the SC to reconsider its decision. So the above news seems untrue.
یہ مسودہ قانون پانامہ پیپرز کا کیس شروع ہونے سے پہلے قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا تھا ، اس قانون کی رو سے وہ تمام فیصلے جو سپریم کورٹ نے سومؤٹو حق کے تحت کیس شروع کرکے دئے انکے خلاف اپیل کی جاسکے کیونکہ اس سے پیشتر ملزمان کو اپیل کے لئے کوی فورم دستیاب نہیں تھا جبکہ اقوام متحدہ کے چارٹر برائے حقوق کے مطابق ہر ملزم کو فئیر ٹرائل کا حق حاصل ہے جس میں اپیل کا حق لازمی جزو ہے لیکن سومؤٹو کیسز میں ملزم کو اپیل کا حق نہیں ملتا اس قانونی لکؤنا کو ختم کرنے کیلئے یہ مسودہ قانون لیا گیا ، کمیٹی میں تمام جماعتیں اس پر متفق تھیں لیکن پانامہ پیپرز کا کیس شروع ہونے پر اپوزیشن نے اس پر سیاست کرنی شروع کردی کہ یہ خاص طور پر پانامہ پیپرز کے کیس کا حق میں فیصلہ نہ آنے کی صورت میں استعمال کرنے کے لئے قانون لایا جا رہا ہے اگرچہ تمام جماعتیں اس قانون کے پاس ہونے کے حق میں ہیں اور کہتی ہیں کہ یہ ضرور بننا چاہیے مگر حکومت نے بدنامی سے بچنے کے لئے اس قانون کو پانامہ پیپرز کیس کا فیصلہ آنے کے بعد منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ قانون مزید غور و حوض کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کو بھجوا دیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|