مجھے تو ویسے اس سے کوئی خاص حیرت نہیں کہ جیسے میں نے کل بھی کہا تھا کہ نورے کتورے آیاز صادق کو جتانے کے لیے کچھ بھی کرسکتے تھے میرا مطلب ہے کچھ بھی۔۔۔۔ تو یہ نسلی نفرت اتنی بڑی حیرت کی بات نہیں ہونی چاہیے تھی لیکن نوروں کتوروں کی سوشل میڈا کی اس ایک پوسٹ سے یہ تو ثابت ہوگیا کہ نورے صرف پنجابیوں اور وہ بھی صرف کشمیریوں کے لیڈرز ہیں۔
اور علیم خان کا تعلق ہزارہ سے ہے نہ کہ افغانستان سے۔ جی ہاں وہی ہزارہ جو کسی وقت میں ن-لیگ کا گڑھ ہوا کرتا تھا لیکن انکی انہی نفرت اور دونمبریوں سے ہزارہ کے لوگ بھی ن-لیگ سے کھنچتے جارہے ہیں۔
اور علیم خان کا تعلق ہزارہ سے ہے نہ کہ افغانستان سے۔ جی ہاں وہی ہزارہ جو کسی وقت میں ن-لیگ کا گڑھ ہوا کرتا تھا لیکن انکی انہی نفرت اور دونمبریوں سے ہزارہ کے لوگ بھی ن-لیگ سے کھنچتے جارہے ہیں۔