پی ٹی آئی نام ہی کافی ہے : نون لیگ نے شیخ رشید کو تحریک انصاف میں جانے سے روکنے اور نون میں لانے کے لئے کمیٹی قائم کر دی
تحریک انصاف کا خوف. اگر کسی کارکن نے اپنی قیمت بڑھانی ہو تو تحریک انصاف میں شمولیت کی افواہ پھیلا دے. میاں برادران ماروی میمن کی طرح اسے اپنے کندھوں پر بیٹھا کر پارٹی میں لیں گے