PMLN Divided on CM Shehbaz Sharif resignation and registration of FIR

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Internal Rift Between PML-N Surface

استعفٰی وہ دیتے ہیں جن میں کچھ غیرت ہو اور جو جائز وؤٹوں سے منتخب ہوئے ہو۔ جو چور ہو اور جعلی وؤٹوں سے آیا ہو وہ اتنی آسانی سےسیٹ نہیں چھوڑتا۔
 
Naj-khan

Senator (1k+ posts)
Re: Internal Rift Between PML-N Surface

استعفٰی وہ دیتے ہیں جن میں کچھ غیرت ہو اور جو جائز وؤٹوں سے منتخب ہوئے ہو۔ جو چور ہو اور جعلی وؤٹوں سے آیا ہو وہ اتنی آسانی سےسیٹ نہیں چھوڑتا۔

کیوں کے اسے پتا ہے کے اگر اسنے سیٹ چھوڑ دی تو پھر احتساب ہوگا اور پھر سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا
 
Adonis

Banned
Re: Internal Rift Between PML-N Surface

استعفٰی وہ دیتے ہیں جن میں کچھ غیرت ہو اور جو جائز وؤٹوں سے منتخب ہوئے ہو۔ جو چور ہو اور جعلی وؤٹوں سے آیا ہو وہ اتنی آسانی سےسیٹ نہیں چھوڑتا۔

ہاں جی جیسے پرویز خٹک نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل بریک کے واقعے کے بعد استعفیٰ دیا تھا پر یہ شہباز ایسے نہیں استعفیٰ
 
TheYouth

Senator (1k+ posts)
Re: Internal Rift Between PML-N Surface

Paid channel ARY jhoota propaganda kar raha hai

burnol.jpg
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: Internal Rift Between PML-N Surface

استعفٰی وہ دیتے ہیں جن میں کچھ غیرت ہو اور جو جائز وؤٹوں سے منتخب ہوئے ہو۔ جو چور ہو اور جعلی وؤٹوں سے آیا ہو وہ اتنی آسانی سےسیٹ نہیں چھوڑتا۔
ان سے استعفا طاقت کے ذریعے لیا جاسکتا ہے
 
cms123

Minister (2k+ posts)
what is PMLn....these Khawjgaan, pervez Rasheed, Zahid Hamid, Ehsan Iqbal and Nawaz family and that is it......rest are their servants...they polish their shoes.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Internal Rift Between PML-N Surface

ہاں جی جیسے پرویز خٹک نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل بریک کے واقعے کے بعد استعفیٰ دیا تھا پر یہ شہباز ایسے نہیں استعفیٰ

پہلے تو ان دونوں کا آپس میں کوئی موازنہ ہی نہیں۔ وہاں دھشتگردوں نے دھشتگردی کی تھی جبکہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس (جو کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں پہ پلتی ہے)نے تو وزیراعلٰی کے حکم پہ دھشتگردی کی تھی۔ اسلیے دھشتگردی اعلٰی سے استعفٰی کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

اگر شہباز پچھلی حکومت میں دل کی دوائیوں سے جو 120 لوگ مرے اور بے شمار ڈھینگی سے مرے کی وجہ سے استعفٰی کا راستہ بنا اپناتا تو ھم بھی پرویز خٹک کو کہتے کہ وہ بھی استعفٰی دے ۔

دوسرا کےپی پچھلے 10 سالوں سے دھشتگردی کی زد میں ہے۔ اور رہی سہی کسر اے این پی اور پی پی پی کی حکومت کی کرپشن نےپورا کیا۔ جو بھی پولیس وہاں تھے یہ سارے کے سارے پچھلی حکومتوں کے لگائے ہوئے تھے۔ اسکے بعد کیوں کوئی حملہ نہیں ہوا جب پی ٹی آئی نے ساری پولیس کا اپنے مینو فیسٹوں کیمطابق ٹھیک کیا؟ اور کےپی میں پہلے سے زیادہ امن آیا ہے۔ حالانکہ کراچی میں ابھی تک لوگ مر رہے ہیں۔

Last edited:

wamufti

Senator (1k+ posts)
Yaar yeh khabar kis bhai ne di thi pehle ... Anyways, i disagreed to it. Lagta he kutch kidchri pak rahi he
 
yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
100 piyaaz khaa liye hein....

Ab 100 chitttarrr khanay hein inhon nay

Kal FIR nahee cut rahee thee..

Aaj cutnay lagee hay...

Aisee phuddduu or phattuu govt..na daikhee na sunee..

Per nishaan sher hay...
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: Internal Rift Between PML-N Surface

ہاں جی جیسے پرویز خٹک نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل بریک کے واقعے کے بعد استعفیٰ دیا تھا پر یہ شہباز ایسے نہیں استعفیٰ
کیا وہ جیل پرویز خٹک نے توڑوائی تهی؟ .آپ کی خون لیگ نے تو ۱۴ بندهے مروائی تهے.اور ہاں لئک غلطی سے ہو گیا
(thumbsdown)
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
اس کو چاہیے کہ خاموشی سے استعفا دے دے اگر طاقت کے ذریعے لیا گیا تو پهر ان کے لئے تقلیف دہ ہوگا
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Re: Internal Rift Between PML-N Surface

ہاں جی جیسے پرویز خٹک نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل بریک کے واقعے کے بعد استعفیٰ دیا تھا پر یہ شہباز ایسے نہیں استعفیٰ

اب آپ یہ سوچو کہ آپ کا کیا ہو گا آپ کی میڈم صاحبا نے اگر سوشل میڈیا سیل بند کر دیا تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Athra

Senator (1k+ posts)
اس کو چاہیے کہ خاموشی سے استعفا دے دے اگر طاقت کے ذریعے لیا گیا تو پهر ان کے لئے تقلیف دہ ہوگا

;) خالی تکلیف دہ نہیں انتہائی تکلیف دہ
 
Athra

Senator (1k+ posts)
100 piyaaz khaa liye hein....

Ab 100 chitttarrr khanay hein inhon nay

kal fir nahee cut rahee thee..

Aaj cutnay lagee hay...

Aisee phuddduu or phattuu govt..na daikhee na sunee..

per nishaan sher hay...

نشان شیر ہے کیوں کہ بہت سے لوگ شیر کی دلیری کا نشان سمجھتے ہیں حقیقت میں شیر بیغرتی کا نشان ہے جو شیرنی کا کیا ہوا شکار کھاتا ہے خود شکار نہیں کرتا کسی کو شک ہو تو نیشنل جیو گرافک چینل دیکھ لیا کرے