PMLN contacts PEMRA on Bol's Fake News About Shahbaz Sharif's Political Asylum

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شہبازشریف کی لندن میں سیاسی پناہ کی درخواست سے متعلق خبر بول نیوز کے گلے پڑگئی۔۔ ن لیگ کی قیادت نے بول ٹی وی کے خلاف پمرا میں درخواست جمع کرادی۔ بول ٹی وی کے کل دعویٰ کیا تھا کہ شہباز شریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست جمع کرادی۔ جس پر کل شہبازشریف اور مسلم لیگ ن نے تردید کردی تھی


https://twitter.com/x/status/1128660507366498304

جناب چیئرمین صاحب
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ( پیمرا)
اسلام آباد

آپ کی توجہ مورخہ 15مئی 2019 بروز بدھ کو بول نیوز ٹی وی چینل نے بریکنگ نیوز چلائی جس میں ذرائع کے حوالے سے دعوی کیاگیا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف جناب "شہباز شریف نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست جمع کرادی۔"

یہ خبر مکمل طور پر بے بنیاد، من گھڑت اور شرانگیزی پر مبنی ہے جس سے پاکستان کی نمایاں اور مقبول ترین عوامی سیاسی جماعت، اس کے صدر اور قائد حزب اختلاف کی ساکھ، وقار اور نیک نامی کو شدید دھچکا پہنچایا گیا اور انہیں ناحق ذہنی اذیت اور پریشانی میں مبتلا کیاگیا۔ اس خبر سے پارٹی کارکنان کے جذبات کو گہری ٹھیس پہنچی ہے۔ یہ خبر عدالتوں میں پہلے سے زیر سماعت مقدمات پر اثرانداز ہونے کی مذموم اور قابل مذمت کوشش ہے۔

آپ سے درخواست ہے کہ اس بے بنیاد، من گھڑت اور شرانگیزی پر مبنی خبر کا نوٹس لے کر پیمرا اور متعلقہ قاعدے و قانون کے تحت بول ٹی وی چینل کے جملہِ ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں نیز متعلقہ چینل کو مستقبل میں ایسی غیر ذمہ دارانہ رویہ سے روکا جائے۔


مریم اورنگزیب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات
پاکستان مسلم لیگ(ن)
اسلام آباد
 
Last edited:

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
60249840_2452478324832429_8237546552726388736_n.jpg
 

AshRay

Senator (1k+ posts)
PTI should also follow suit against ratab khor h@raami journalists who spread designed and fabricated fake news every day to create chaos
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
میرا تعلق تحریک انصاف سے نہیں ہے

مگر نون لیگ کی حرامزدگیاں بھی ملاحظہ فرمالیں

????

promise54075586_2013424183036.jpg

maxresdefault.jpg

CIQzMN-WoAAX8dB.jpg:large

sharif-370x360.jpg

D6rRjMtW0AA3nJN.jpg:large

D6rRwg3WkAA9Yx8.jpg:large

D6rSLmoXYAAh8kx.jpg:large
D6rSIdUXoAAe-oM.jpg:large


شرم سے تو ڈوب مرنا چاہیئے اس بندے کو جو ان حرامزادوں

کو اپنا لیڈر مانتا ہے


اگر ان میں سے کوئی ایک بات بھی سچ نہ ہو یا بہتان ہو تو میں ابھی نوتھیا بننے کو تیار ہوں
 

aminm62

Politcal Worker (100+ posts)
‏کپتان ماضی میں موقعہ مانگتے تھے ‏حال میں وقت مانگ رھے ہیں ‏اور مستقبل میں معافی مانگیں گے
 

Dilwaly

MPA (400+ posts)
میرا تعلق تحریک انصاف سے نہیں ہے

مگر نون لیگ کی حرامزدگیاں بھی ملاحظہ فرمالیں

????

promise54075586_2013424183036.jpg

maxresdefault.jpg

CIQzMN-WoAAX8dB.jpg:large

sharif-370x360.jpg

D6rRjMtW0AA3nJN.jpg:large

D6rRwg3WkAA9Yx8.jpg:large

D6rSLmoXYAAh8kx.jpg:large
D6rSIdUXoAAe-oM.jpg:large


شرم سے تو ڈوب مرنا چاہیئے اس بندے کو جو ان حرامزادوں

کو اپنا لیڈر مانتا ہے


اگر ان میں سے کوئی ایک بات بھی سچ نہ ہو یا بہتان ہو تو میں ابھی نوتھیا بننے کو تیار ہوں
پٹواری اور پپلے چوتیاز کی صحیح کتے والی ہوئ ہے
 

Back
Top